امام خمینی

میں عراق سے فرانس کیسے پہنچا: امام خمینی (رح)

میرے لئے مکان کوئی اہمیت نہیں رکھتا میرے لئے جو چیز اہمیت رکھتی ہے وہ شرعی ذمہ داری ہے ہمیں شرعی ذمہ داری کو ادا کرنا چاہیے میں جہاں بھی رہوں اپنی شرعی ذمہ داری پر عمل کروں گا مجھے اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ میں کہاں جا رہا ہوں میں جہاں بھی جاوں گا اسلام دفاع اور ظالم کی مذمت کروں گا مجھے کسی کی دھمکیوں کا کوئی خوف نہیں مجھے صرف پانے رب کا ڈر ہے میں ہمیشہ ظالم کے خلاف بولوں گا ہمارے ائمہ اور انبیاء علیھم السلام کی یہی سیرت تھی کہ وہ ظالم کی مذمت اور مظلوم کی حمایت کرتے تھے۔

جماران خبر رساں ایجسنی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی (رح) اپنے ایک پیغام میں عراق سے ہجرت کی طرف اشارہ کرتے ہوے ارشاد فرماتے ہین کہ اب میں امیرالمومنین علیہ السلام کے حرم کو چھوڑنے کے لئے مجبور ہوں مجھے اس کام کے لئے مجبور کیا گیا ہے واضح رہے کہ عراق مین بعثی حکومت کی دھمکیوں کی وجہ سے امام خمینی(رح) اور ان کے ساتھیوں کی جان کو خطرہ تھا لہذا وہ عراق کو چھوڑنے پر مجبور ہوے

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے تیرہ مھر 1357 کو اہنے فیصلے کو عملی جامعہ پہنایا امام خمینی (رح) نے عراق کو کویت کے مقصد سے ترک کیا تھا اور پھر وہاں کسی دوسرے اسلامی ملک میں جانے کا ارادہ کیا تھا لیکن کویت کی حکومت نے امام خمینی(رح) کے جہاز کو اپنے ملک میں اترنے کی اجازت نہیں دی لھذا امام (رہ) کو فرانس کی طرف جانا پڑا جبکہ اس کے دوسرے دن امام خمینی (رح) نے ایرانی قوم کے نام اپنا ایک پییام جاری کیا۔

اسلامی تحریک کے راہنما امام خمینی (رح) نے اپنے پیغام میں فرمایا میرے لئے کسی مکان خاص اہمیت نہیں رکھتا میرے لئے جو چیز اہمیت رکھتی ہے وہ  شرعی ذمہ داری ہے ہمیں شرعی ذمہ داری کو ادا کرنا چاہیے میں جہاں بھی رہوں اپنی شرعی ذمہ داری پر عمل کروں گا مجھے اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ میں کہاں جا رہا ہوں میں جہاں بھی جاوں گا اسلام دفاع اور ظالم کی مذمت کروں گا مجھے کسی کی دھمکیوں کا کوئی خوف نہیں مجھے صرف پانے رب کا ڈر ہے میں ہمیشہ ظالم کے خلاف بولوں گا ہمارے ائمہ اور انبیاء علیھم السلام کی یہی سیرت تھی کہ وہ ظالم کی مذمت اور مظلوم کی حمایت کرتے تھے۔

امإ خمینی (رح) نے ایرانی عوام کے نام اپنے پیغام میں فرمایا کہ میں جہاں بھی رہوں آپ کی کدمت کرتا رہوں گا مجھے کویت جانے سے روکا گای ہے میں فرانس کی طرف جاوں گا میں کوئی ملک انتخاب نہیں کیا کہ میں کہا جاوں گا میں جہاں بھی رجہوں گا اپنی شرعی ذمہ داری پر عمل کروں گا اور انشاء اللہ پروردگار کی مدد سے اس اسلامی تحریک کو کامیاب بناوں گا۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی فرماتے ہیں کہ اسلام کو ہم سے توقع ہے آج پوری دنیا کی نظریں آپ پر ہیں لہذا آپ کو مظلوم کا دفاع اور ظالم کو سرنگوں کرنا ہو گا ہم سب کو اپنے ہدف میں کامیاب ہونا ہو گا۔

ای میل کریں