امام محمد تقیؑ کی سیاسی و سماجی زندگی

امام محمد تقیؑ کی سیاسی و سماجی زندگی

حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت جمعرات کے دن سن ۱۹۵ھ،ق میں ماہ مبارک رمضان کی ۱۵ویں یا ۱۹ویں یا ایک قول کی بنا پر رجب کی ۱۰ویں تاریخ کو شہرِ مدینہ میں ہوئی آپؑ کی والدہ ماجدہ کا اسم گرامی "سبیکہ نوبیہ" تھا جو زوجۂ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم جناب ماریہ قبطیہ کے خاندان سے ہیں۔ بعض مورخین نے ان کا نام "درہ" بتایا ہے۔ آپؑ کی کنیت "ابو جعفر" ہے اور تاریخ و حدیث میں آپؑ کو "ابو جعفر ثانی" کہا جاتا ہے جبکہ "ابو جعفر اول" امام محمد باقرؑ ہیں، لقب، تقی، جواد، منتجب، مرتضی، قانع اور عالم ہے۔ آپؑ کی امامت کا زمانہ 17 سال یا 20 دن کم 18 سال یا 19 سال سے 25 دن کم پر مشتمل ہے۔ اپنے والد کے ساتھ رہنے کی مدت 7 سال یا 7 سال اور۴ مہینے، 2 دن یا 9 سال اور چند مہینے ہے۔آپؑ کے زمانے کے خلفاء خلیفۂ عباسی مامون (حکومت 193 تا 218 ق)، معتصم عباسی ہیں بعض نے واثق کا بھی ذکر کیا ہے۔ اور آخر کار معتصم عباسی کے ہاتھوں آپؑ کو شہید کیا گیا۔(بحارالانوار: ج 50، ص 2، نشر دارالکتب الاسلامیه، 1385ھ)۔

جمعرات, اگست 01, 2019 06:10

مزید
 امام رضاؑ کی اخلاقی و سیاسی زندگی

امام رضاؑ کی اخلاقی و سیاسی زندگی

امام رضاؑ کی اخلاقی و سیاسی زندگی

اتوار, جولائی 14, 2019 03:02

مزید
حضرت امام صادق (ع) کا معرف رسولخدا (ص) کے بعد خود آپ کا وجود گرامی ہے

حضرت امام صادق (ع) کا معرف رسولخدا (ص) کے بعد خود آپ کا وجود گرامی ہے

حضرت امام جعفر صادق (ع) بچپنے میں اپنے گھر والوں کے سرور و شادی اور انس و محبت کا سبب تھے۔

اتوار, نومبر 25, 2018 10:48

مزید
شہادت امام جواد (ع)

شہادت امام جواد (ع)

باغ عصمت و طہارت کے اس تازہ پھول کی عمر اگر چہ کم تھی لیکن اس کے رنگ و بو نے مشام جاں کو معطر کررکھا تھا

اتوار, اگست 12, 2018 12:02

مزید
فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا، قرآن اور احادیث میں

فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا، قرآن اور احادیث میں

قوله (ص): "فاطمة بضعة منى، من آذاها فقد آذانى، و من آذانى فقد آذى اللَّه عز جل"

منگل, فروری 20, 2018 11:09

مزید
داعش کی افغانستان منتقلی میں امریکہ کے بنیادی اہداف

داعش کی افغانستان منتقلی میں امریکہ کے بنیادی اہداف

صدر ڈونلڈ ٹرمپ: داعش کی تشکیل میں امریکہ کا بنیادی کردار رہا ہے۔

منگل, فروری 06, 2018 09:50

مزید
امام رضا (ع) تاریخ کی روشنی میں

امام رضا (ع) تاریخ کی روشنی میں

آپ کا اسم گرامی علی ہے لقب رضا اور کنیت ابوالحسن ہے-آپ مدینہ منورہ میں 11/ذی القعدہ سن 148/ھ ق کو پیدا ہوئے آپ کے والد کانام امام موسی کاظم (ع) اور والدہ کا نام نجمہ خاتون اور زوجہ کا نام سبیکہ ہے۔ آپ کی اولاد امام محمد جواد (ع)ہیں۔

هفته, نومبر 18, 2017 11:54

مزید
امام خمینی نے قرارداد منظور کردی

اقوام متحدہ کی قرارداد نمبر 598 سے متعلق مناظرہ:

امام خمینی نے قرارداد منظور کردی

امام کی خواہش یہ تھی کہ یہ جنگ، صدام کی نابودی پر منتہی ہو اور خدا کی مشیت یہ تھی کہ اس قرارداد کی منظوری سے امام کی خواہش پوری ہوجائے۔

هفته, جولائی 23, 2016 10:57

مزید
Page 2 From 3 1 | 2 | 3