ملت اسلامیہ ، ملت ایران کو یہ جان لینا چاہئے کہ یہ لاکھوں افراد جو فیکٹریوں اور زراعت میں خدمات انجام دیتے ہیں وہ خدا تعالٰی کے منتخب کردہ ہیں اور اسلام اور مالک اسلام کی ان پر خاص عنایت ہے اور اس قربانی دینے والے طبقے کو ان دیگر قربانی دینے والے طبقوں کی حمایت کرنی چاہئے جو سرحدوں پر لڑ رہے ہیں اور خدا کی رضا کے لئے ہر ایک کی مدد کریں
جمعرات, اپریل 29, 2021 04:21
رہنمائوں کاکہنا تھا کہ عالم انسانیت کے سب سے بڑے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے غفلت برتی جا رہی ہے
جمعرات, اپریل 29, 2021 02:29
فلسطینی اسلامی جہاد موومنٹ کے انفارمیشن آفس نے آج (ہفتہ) سہ پہر ایک بیان میں صہیونی حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی پٹی کے گرد صہیونی بستیوں پر قائم مزاحمتی گروپوں کے صبح کے حملے کے بعد اسلامی جہاد تحریک نے اس بات پر زور دیا کہ مسجد اقصی ایک سرخ لکیر ہے اور صہیونیوں کو اس مسجد کو آلودہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
هفته, اپریل 24, 2021 03:38
روایت میں وارد ہے کہ اگر کسی کے گناہ صحرا کے ریت کے مساوی بھی ہوں تو دعائے مجیر کی توسل سے بخش دئیے جائیں گے
هفته, اپریل 24, 2021 02:15
ہجری قمری سال کا نواں مہینہ رمضان المبارک ہے جس میں طلوع صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک چند امور سے قربت خدا کی نیت سے پرہیز کیا جاتا ہے۔ مثلاً کھانا پینا اور بعض دوسرے مباح کام ترک کر دیئے جاتے ہیں۔ شرعی زبان میں اس ترک کا نام "روزہ" ہے جو اسلام کی ایک اہم ترین عبادت ہے
بدھ, اپریل 21, 2021 03:21
قرآن کریم ایک ایسا دستر خوان ہے جسے خداوند عالم نے پیغمبر اکرم ﷺ کے ذریعہ انسانوں کے لئے بچھایا ہے تا کہ سارے انسان اپنی اپنی استعداد کے مطابق اس سے استفادہ کریں
اتوار, اپریل 18, 2021 05:33
انہوں نے مزید کہا: ماہ مبارک رمضان خدا کی وسیع رحمت کا مہینہ ہے
بدھ, اپریل 14, 2021 10:20
منگل, اپریل 13, 2021 12:33