ان حالات میں ہم نے استعمار کے دامان میں پناہ نہیں لی کہ آؤ اور ہمیں بچاؤ ۔امام پر مضبوط اور گہرااعتماد ہونے کی بناپر مختلف فورس،تنظیمں اورمخلص جوان میدان میں آگئے اورہم خودحالات کو کنٹرول کرنے میں کامیاب ہوگئے ؛جبکہ آج بھی یہی سنگین مشکل دیگر ممالک کے سامنے ہے ۔
هفته, جون 20, 2015 01:00
میں دُعاکرتاہوں کہ اللہ تبارک و تعالٰی ہمیں نفس امارہ کے قید وبند سے رہائی دے ۔
پير, جون 15, 2015 10:41
آپ ایک ساتھ دونوں صفت کے مالک تھے
منگل, جون 02, 2015 07:09
آج وہ دن آگیا ہے کہ تمام مسلمان، تمام اسلامی ممالک اکھٹا ہو جائیں
هفته, مئی 23, 2015 01:25
حج کا عظیم فلسفہ اس کا سیاسی پہلو ہے
پير, مئی 18, 2015 03:00
امریکہ جسے شاہ کے دور حکومت میں پورے ایران پر تسلط تھا...
هفته, اپریل 18, 2015 12:34
غرب ایک عرصے تک کوشش کرتے رہے کہ اسلام کو تلواروں کے سائے میں پهیلا ہوا دین ثابت کرسکے لیکن وہ ناکام رہا۔ افسوس کہ کچه مسلمانوں نے اسلام کے نام پر، اسلام ہراسی کو فروغ دیا۔
پير, جنوری 05, 2015 09:14
اس الٰہی اور حسینی(ع) جهنڈے کے نیچے لوگ خودبخود منظم ہوجاتے ہیں۔
هفته, دسمبر 06, 2014 10:27