غرب ایک عرصے تک کوشش کرتے رہے کہ اسلام کو تلواروں کے سائے میں پهیلا ہوا دین ثابت کرسکے لیکن وہ ناکام رہا۔ افسوس کہ کچه مسلمانوں نے اسلام کے نام پر، اسلام ہراسی کو فروغ دیا۔
پير, جنوری 05, 2015 09:14
اس الٰہی اور حسینی(ع) جهنڈے کے نیچے لوگ خودبخود منظم ہوجاتے ہیں۔
هفته, دسمبر 06, 2014 10:27
اگر حقیقی معنوں میں سماج کے اندر قرآن اور اہلبیت علیہم السلام کی احادیث کی روشنی میں اسلامی نظام حکومت قائم ہوجائے تو ایسی حکومت انسان کو دنیا اور آخرت دونوں میں سعادت اور کامیابی سے ہمکنار کرسکتی ہے۔
منگل, نومبر 18, 2014 11:02
اسلامی انقلاب کی کامیابی میں بهی ۹/اور۱۰/محرم، ۱۳۵۷ہجری شمسی کے احتجاجات اور اربعین حسینی(ع) کے پروگرام کی اہمیت کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔
منگل, نومبر 11, 2014 05:53
جماران کے مطابق، امام شهیدان حضرت اباعبدالله الحسین(ع) اور ام المصائب زینب کبری(س) کو خراج عقیدت وتحسین پیش کرتے ہوئے حجت الاسلام والمسلمین سیدحسن خمینی نے اپنے مافی الضمیر کو رباعی قالب میں بیان فرمایا:
جمعه, نومبر 07, 2014 04:39
کہ ہم امام حسین علیہ السلام کی پیروی کرتے ہوئے ہمیشہ "ہیہات منا الذلہ" کا نعرہ بلند کرتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عزاداران حسینی پر دہشت گردانہ حملے اور اہل تشیع کی قتل و غارت، شیعہ دشمن عناصر کے خوفزدہ اور کمزور ہونے کا واضح ثبوت ہے۔
بدھ, نومبر 05, 2014 11:54
ظالم کے مقابلہ میں اور حکومت ظلم وجور میں، عورتوں اور مردوں کو نہیں ڈرنا چاہیے۔ حضرت زینب(س) نے یزید کے سامنے اسے اس قدر رسوا کیا کہ بنی امیہ اپنی پوری تاریخ میں اتنے رسوا نہیں ہوئے تهے۔
منگل, نومبر 04, 2014 01:46
اگر امام حسین(ع) کی تحریک نہ ہوتی تو ہم کبهی کامیاب نہیں ہوسکتے تهے۔ یہ اتحاد جو ہماری کامیابی کی بنیاد بنا، یہ مجالس عزا وسوگواری اور تبلیغ وترویج دین کی انہی مجالسوں کی وجہ سے تها۔
منگل, نومبر 04, 2014 01:42