امام خمینی(رح) ہر مصیبت پر صبر کا مظاہرہ کرتے تھے حتی کہ جب آپ کے بیٹے آغا مصطفی شہید ہوے تو آپ کی آنکھ سے ایک بھی آنسو نہیں نکلا لیکن امام حسین علیہ السلام کا نام سنتے ہی آپ کی آنکھوں سے جاری ہو گئے۔
بدھ, ستمبر 18, 2019 11:24
حضرت امام سجاد (ع) شیعہ عقائد کی روسے چھٹے معصوم اور شیعوں کے چوتھے امام ہیں
جمعرات, ستمبر 12, 2019 10:19
ابن عباس سے کہتے ہیں کہ میں مقام ذیقار میں امیرالمؤمنین (ع)کے حضور میں حاضر ہوا ، حضرت علی (ع) نے ایک کتابچہ نکالا، جس میں حضرت امام حسین (ع) کی شہادت کا ذکر تھا ،حضرت امام حسین کی شہادت کا ذکر پڑھ کر حضرت علی بھی روئے اور مجھے بھی خوب رلایا۔
منگل, ستمبر 10, 2019 01:51
امام خمینی (رح) نے 24/ اکتوبر کی نوفل لوشاتو میں اپنی تقریر میں شاہ کے اسی اندرونی خیالات پر روشنی ڈالی اور فرماتے ہیں کہ اگر ان حالات میں اسے مہلت دی گئی تو قوم و ملت کے لئے ایک مصیبت ہوگی
جمعرات, ستمبر 05, 2019 10:34
اسلامی انقلاب کے بانی اُن افراد میں سے ایک تھے جنہوں نے قیام امام حسین علیہ السلام کی گہرایوں کو سمجھا ہے یہ اسلام امام حسین علیہ السلام کی قربانی کی وجہ سے باقی ہے امام عالی مقام نے اپنے مال، اولاد اور جان کی قربانی دے کر اسلام کو زندہ کیا ہے امام حسین علیہ السلام نے اس اسلام کے لئے اپنے جوانوں اور اصحاب کی قربانی دی ہے امام حسین علیہ السلام نے اسلام کو مضبوط اور ظلم کا مقابلہ کرنے کے لئے قیام کیا تھا جبکہ اس راستے میں ان کے ساتھ ایک ایک محدود تعداد تھی۔
بدھ, ستمبر 04, 2019 11:34
حسین اور حسینیت ‘ محض ایک تاریخ کا نہیں بلکہ ایک سیرت اور طرزِ عمل کا نام ہے۔ ایک گائیڈ لائن کا نام بھی ہے کہ جس دین کے دامن میں ایک جانب ذبیح اللہ حضرت اسماعیل علیہ اسلام کی قربانی ہو اور دوسری جانب ذبح عظیم حضرت امام حسین ؑعالی مقام کی ان گنت قربانیاں ہوں تو یہ ثابت ہو جاتا ہے کہ اس دین کی بقا کا ذمہ تو خود اللہ تعالی نے لے رکھی ہے اور یہ کسی انسان کا نہیں بلکہ خدائے بزرگ و برتر کا ہی معجزہ ہے ۔
بدھ, ستمبر 04, 2019 10:41
اگر 11 ستمبر 2001 میں مرنے والوں کے اہلخانہ مقدمہ جیت گئے تو سعودی عرب کو کئی کروڑ ڈالر دینے پڑیں گے
منگل, جولائی 30, 2019 08:33
رمضان المبارک
پير, مئی 20, 2019 12:41