ایک ارب مسلمان کے رہبر

ایک ارب مسلمان کے رہبر

اور ایک بارپھر تاریخ اسلام کو جلال و عظمت کے ساتھ بچایا

احمدی،عبدی ۔  عراق کی ایک ثقافتی شخصیت

عالم اسلام کے ایک ارب مسلمان آیت اللہ امام خمینی(رح)  جیسے روحانی عظیم رہبر و مقتدی سے محروم اور ان کی رحلت سے متاثر اور سوگوار ہے ۔ یہ ہمار ے لئے انتہاسنگین اور بڑی مصیبت ہے ۔

آپ انتہائی دلیری اور شجاعت کے ساتھ  مغرب اور مشرق کے عالمی طاقتوں کے سامنے جم گئے اور ان کا بھرپور مقابلہ کیا اور ایک بارپھر تاریخ اسلام کو جلال و عظمت کے ساتھ بچایا اور ایک ایسی کامیابی جسے کبھی بھی ہاتھ سے نہیں دیں گے ہمیں عطاکی ۔ یہ عظیم اور عالی مقام امام (رح) صرف ایران کے لئے نہیں،بلکہ عالم اسلام کے ایک ارب مسلمانوں کے لئے امام (رح) و رہبر تھے ۔

  (امام خمینی (رح) ازنگاہ خبگان جہان: ص 98) 

ای میل کریں