فرزندان اسلام،پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی نسل کے لئے شہادت کوئی نئی بات نہیں شہادت ہمارے لئے افتخار ہے ہمارے ائمہ اطہار علھیم السلام نے مسجد کوفہ سے لے کر صحرای کربلا تک اسلام کی خاطر قربانیاں پیش کی ہیں ایران کے مسلمان بھی اس شہادت طلب جذبے سے مستثنی نہیں ہیں اسلامی انقلاب کا اس طرح کے اصحاب حسین علیہ السلام سے دامن بھرا ہے جو اسلام کی خاطر اپنی جان قربان کر چکے ہیں اور کرنے کے لئے تیار ہیں قیامت کے دن پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے سب سے زیادہ ہماری قوم کے شہداء کھڑے ہوں گے جنہوں نے اسلام کے دفاع میں اپنی جان نثار کی ہے ہمارے علماء اور ائمہ جمعہ نے بھی اسلام کی راہ میں اپنی جان کا نذرانہ عقیدت پیش کیا ہے۔
بدھ, دسمبر 11, 2019 01:34
اس میں اشکا ل ہے پس احتیاط واجب یہ ہے کہ ہر حال میں مسجد اور اس کے علاوہ کوئی اور جگہ اذان اور اقامت نہ کہی جائے بلکہ ...
پير, دسمبر 09, 2019 10:38
جو شخص نماز جماعت میں شرکت کی غرض سے پہنچے جب کہ ...
هفته, دسمبر 07, 2019 10:38
مسلمانوں کے مال کو اسلام کے دشمنوں کو فروخت کرنا حرام ہے اسرائیل جو کہ اس وقت مسلمان کے خلاف جنگ لڑھ رہا ہے اس کا سارا تیل ایران سے جا رہا ہے جس کے بدلے میں اسرائیل کے فوجی ایران ہی میں ایرانی قوم کا خون بہا رہے ہیں اس شخص نے مسلمان کے مال، جان کو دشمنوں کے سپر کر دیا ہے اس شخص نے ہمارے جنگلوں کو غیرملکی کمپنیوں کے حوالے کر دیا ہے اگر ایسے ہی یہ سلسلہ جاری رہا تو کچھ عرصے کے بعد ایران کے ہاتھ میں کچھ نہیں رہے گا ایران کاسارا سرمایہ دوسرے لے جائیں گے اور ایران اس نالائق کی وجہ سے دوسروں کا محتاج بن جاے گا۔
بدھ, دسمبر 04, 2019 04:04
مشہور فقہا سے نقل ہوا ہے کہ زمین کا مسجد میں تبدیل ہونے کے لئے وقف کا صیغہ پڑھنا معتبر ہے
اتوار, دسمبر 01, 2019 10:28
مسجد بنانا مستحبات مؤکدہ میں سے ہے کہ جس کا اجر بہت زیادہ اور ثواب عظیم ہے
جمعه, نومبر 29, 2019 10:28
مساجد میں نماز پڑھنا مستحب ہے بلکہ بلاعذر جیسے مسجد میں بارش آنے کی وجہ سے مسجد میں نہ جانا
بدھ, نومبر 27, 2019 10:28
یہ پہلا موقع نہیں کہ صہیونی ریاست کی طرف سے بیت المقدس میں قائم تعلیمی اداروں کو بند کیا ہے۔ اس سے قبل بھی ایسے کئی حربے استعمال کیے جاتے رہے ہیں۔۔
پير, نومبر 25, 2019 03:21