سوال: زمین کا مسجد میں تبدیل ہونے کے لئے وقف کا صیغہ پڑھنا کیسا ہے؟
جواب: مشہور فقہا سے نقل ہوا ہے کہ زمین کا مسجد میں تبدیل ہونے کے لئے وقف کا صیغہ پڑھنا معتبر ہے اوراس کے طریقہ یہ ہے کہ وہ کہے میں نے قر بۃ ًالی للّٰہ اسے مسجد کے لئے وقف کیا۔ لیکن بنابر اقویٰ قصد قربت کے ساتھ مسجد بنانے کا قصد کرے تو کافی ہے اور بانی مسجد کی اجازت سے اگر ایک شخص بھی وہاں نماز پڑھ لے تو مسجد ہو جائے گی۔
تحریر الوسیلہ، ج1، ص 168