لباس شہرت

لباس شہرت سے کیا مراد ہے؟

لباس شہرت : جو انگشت نمائی کا موجب بنتاہو

سوال: لباس شہرت سے کیا مراد ہے؟

جواب: لباس شہرت : جو انگشت  نمائی کا موجب بنتاہو ۔

لباس شہرت پہننا ، اسی طرح بناء بر احتیاط واجب مرد کے لئے عورت کا لباس اور عورت کے لئے مرد کا لباس پہننا اگر چہ حرا م ہے لیکن ان کا نماز میں  پہننا کو ئی ضرر نہیں  رکھتا (یعنی ان میں  نماز پڑھنا صحیح ہے )

ای میل کریں