زمین کا مسجد میں  تبدیل ہونے کے لئے وقف کا صیغہ پڑھنا کیسا ہے؟

زمین کا مسجد میں تبدیل ہونے کے لئے وقف کا صیغہ پڑھنا کیسا ہے؟

مشہور فقہا سے نقل ہوا ہے کہ زمین کا مسجد میں تبدیل ہونے کے لئے وقف کا صیغہ پڑھنا معتبر ہے

اتوار, دسمبر 01, 2019 10:28

مزید
مساجد کی اہمیت

مساجد کی اہمیت

امام خمینی(رح) مساجد کی اہمیت اور فضیلت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

جمعرات, اگست 22, 2019 04:03

مزید
مسلمانوں کے دشمن مساجد سے کیوں ڈرتے ہیں: امام خمینی(رح)

مسلمانوں کے دشمن مساجد سے کیوں ڈرتے ہیں: امام خمینی(رح)

مسجد برکات اور اسمانی خیرات کے نزول کی جگہ ہے مسجد راز و نیاز کی جگہ ہے مسجد عشق و محبت کی جگہ ہے مسجد ایثار اور محبت کی جگہ ہے مسجد زمین پر بھشت خدا کی تجلی ہے مسجد زمین پر اللہ کا گھر ہے صدر اسلام میں مسجد نے اسلام کی گسترش میں اہم کردار ادا کیا ہے مسجد تعلیمی، ثقافتی اور سیاسی امور کا مرکز تھی صدر اسلام میں سارے فیصلے مسجد میں کئے جاتے تھے مسجد سے ہی مسلمانوں کو دشمنان اسلام کے خلاف جہاد کرنے کے لئے تیار کیا جاتا تھا پیغمبر اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام نے مسجد سے ہی مسلمانوں کو بیدار کیا ہے۔

جمعرات, اگست 22, 2019 01:23

مزید