امام خمینی کی شخصیت کا سرسری مطالعہ بھی کیا جائے تو قاری پر انسانی زندگی کے کئی زاویئے وا ہوتے ہیں۔ امام خمینی ایک مجتھد، سیاسی رہنماء اور ایک عظیم الشان اسلامی انقلاب کے عنوان سے عامۃ الناس میں جانے پہچانے ہیں۔
اتوار, جون 26, 2022 10:04
سعادت حاصل کرنا اور حقیقی روزہ داروں کے مقام اور مرتبہ تک پہونچنا
پير, اپریل 04, 2022 12:35
جو چیز عمل کو اہمیت بخشتی ہے وہ اخلاص ہے ایک عمل ممکن ہے کہ مادی اعتبار سے کم ہو لیکن معنوی اعتبار سے سارے اعمال سے افضل ہوتا ہے جب اعمال اخلاص کے ساتھ ہوں تو ان کی اہمیت بڑھ جاتی ہے کوشش کریں کہ آپ کا ہر کام اللہ کے لئے ہو اپنی آنکھوں سے
پير, مارچ 28, 2022 01:13
یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر (ع) سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے۔ پس اس رات تقرب الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے۔ اس رات خدا تعالیٰ اپنے بندوں پر فضل و کرم فرماتا ہے
جمعه, مارچ 18, 2022 08:32
یاد رہے کہ ایسے دین کا تمسخر کرنے والوں کا مکتب اہل بیت سے کوٸی تعلق نہیں اور تحریر کا مقصد ہرگز کسی مومن پر تنقید کرنا یا دل آزاری کرنا نہیں
جمعرات, فروری 17, 2022 11:34
اگر کوئی پوچھے کہ خدا نے ’’اولی الامر‘‘ کیوں معین فرمایا؟ جن کی اطاعت ہم پر واجب ہے۔ اس کا جواب یوں دینا چاہئے کہ بہت سی حکمتوں اور دلیلوں کے پیش نظر خدا نے ایسا کیا ہے، ان میں سے ایک دلیل یہ ہے کہ لوگوں کو ایک طریقہ کا پابند کر دیا گیا ہے اور یہ کہہ دیا گیا ہے کہ اس کے حدود و قوانین سے آگے نہ بڑھیں ورنہ مبتلائے فساد ہوجائیں گے۔
پير, جنوری 17, 2022 11:58
اس وقت جو کچھ معاشرے ہو رہا ہے لوگوں کو اپنی روز مرہ مسائل میں مشکلات کا سامنا ہے مشکل کے ساتھ زندگی بسر کر رہے ہیں معاشرے کے ہر فرد کو جن مشکلات کا سامنا ان کے بارے میں سوچنا اور ان مشکلات کو حل کرنا حکام اور عہدہ داروں کی ذمہ داری ہے امام خمینی(رح)
جمعرات, جنوری 13, 2022 11:20
جس طرح ہر شخص اللہ تعالیٰ کی ذات کی معرفت سے عاجز ہے اور صرف بعض صفات کی پہچان اور معرفت حاصل کی جاسکتی ہے، اسی طرح رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور اہل بیت (علیہم السلام) کے کمالات اور فضائل کی حقیقت لوگوں سے پوشیدہ ہے
هفته, اکتوبر 30, 2021 09:40