اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں صوبہ جموں کے ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین سید ذاکر حسین جعفری صاحب نے کہا کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ عالمی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ ایجاد کیا اور ان کی ہیبت کی وجہ سے آج بھی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ طاری ہے حضرت امام خمینی (رہ) مؤمن کامل اوراللہ تعالی کے خاص عبد و متعبد انسان تھے جنھوں نے اپنی گہری بصیرت کے ساتھ انقلاب اسلامی برپا کیا اور یہ انقلاب فوجی کودتا کے ذریعہ نہیں بلکہ عوامی طاقت اور حضرت امام خمینی (رہ)کی بصیرت کی بدولت وجود میں آیا۔
هفته, جون 05, 2021 04:59
ڈاکٹر لکزائی نے کہا کہ امام خمینی(رح) توحید پرست تھے اور مومن اور موحد انسان پر کبھی خوف اور حزن طاری نہیں ہوتا
جمعرات, جون 03, 2021 12:19
سید حسن نصر اللہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی جانب سے فلسطینی عوام اور تنظیموں کی ٹھوس حمایت اور حوصلہ افزائی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام اور حکومت عملی طور پر فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
بدھ, مئی 26, 2021 11:50
لڑائی کا آغاز اور جنگ بندی فلسطین کی جہادی و سیاسی قیادت کی تشخیص پر منحصر ہے تاہم تیاری اور میدان میں طاقتور موجودگی ہر دم ضروری ہے
اتوار, مئی 23, 2021 12:21
ایران و اسلامی مزاحمتی محاذ ہماری تاریخی فتح میں شریک ہیں، سرایا القدس
هفته, مئی 22, 2021 12:21
یوم قدس پر آپ کا خطاب فلسطین کی آزادی کا روڈ میپ ہے
منگل, مئی 18, 2021 11:08
شیخ نعیم قاسم نے کہاکہ حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی ہدایات کے مطابق یہ اجلاس اس بات پر زور دینے کے لئے منعقد کیا گیا
اتوار, مئی 16, 2021 12:52
فلسطینی مزاحمتی تحریک میرے خیال میں اب ایک نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے
هفته, مئی 15, 2021 12:52