طلال ناجی

اسلامی تعلیم و تربیت پر مبنی ایک حکومت کی بانی

طلال ناجی؛ فلسطین کی آزادی کے لئے محاذ خلق کے صدر اعلی کے معاون

امام خمینی (رح) دنیا کے ظالموں اور فرعون صفت افراد کے مقابلہ میں اسلامی جدید دور یعنی عملی جہاد اور مقابلہ کے دور کا آغاز کرنے میں کامیاب ہوئے جبکہ بہت سارے روشن خیال اور لوگ تصور کررہے تھے، اسلام حکومت قائم نہیں کرسکتا اور اگر قائم کر بھی لے تو باقی نہیں رکھ سکتا؛ لیکن امام خمینی اپنے روشن افکار اور مستحکم عقیدہ سے اسلامی تعلیمات پر مبنی حکومت قائم کرنے والے انقلاب کی رہبری کر سکے۔

ای میل کریں