امام خمینی دشمنوں کے بقول بیستویں صدی کی عظیم ہستی تھے۔ جب ہم ایران، فلسطین، عالم عرب اور اسلام میں امام خمینی کے مقابلوں اور مجاہدتوں کے نتائج ملاحظہ کریں گے تو اعتراف کریں گے کہ ہم ایک ایسے رہبر کے وجود سے فیضیاب ہیں جو اپنی آخری سانس تک حق و حقیقت کے لئے لڑتا رہا اور امپریالیزم اور صہیونیزم کے مقابلہ میں امت مسلمہ کو اسباب اور توانائیوں عظیم ہستی سے لیس کردیا۔