کنت کائونڈا؛ صدر جمہوریہ
ہم لوگ امام خمینی کے غم میں سوگوار ہیں کیونکہ آپ اپنے ہم نوع سے محبت کرتے تھے۔ ہم لوگ ان کے لئے عزادار ہیں کیونکہ آپ نے ایرانیوں سے محبت اور لگاؤ کی بنا پر ایرانیوں کو غلامی سے نجات دلائی ہے۔