غدیر کو زندہ رکھنا ایک معنی میں اسلام کو زندہ رکھنا ہے
اتوار, اگست 09, 2020 10:17
اتوار, اگست 02, 2020 11:09
معارف، درخشاں حقائق، روشن معانی اور عمیق مطالب جو بدیع و نوآوری کے اسلوب، بہترین و منطقی بیان بہت فصیح اور عظیم فقرات اس مبارک دعا میں وارد ہوئے ہیں
هفته, اگست 01, 2020 04:29
عید قربان یا عید الاضحیٰ ماہ ذی الحجہ کی دسویں تاریخ کو منائی جاتی ہے یہ عید مسلمانوں کی عظیم الشان عیدوں میں سے ایک عید ہے۔ اسلامی روایات کے مطابق خداوندمتعال نے اس دن جناب ابراہیم علیہ السلام کو اپنے بیٹے اسماعیلؑ کی قربانی کا حکم دیا، آپؑ، جناب اسماعیلؑ کو قربانگاہ لے کر گئے
هفته, اگست 01, 2020 01:58
رہبرانقلاب اسلامی نے یاد دہانی فرمائی کہ ایران میں طبی مراکز مجاہدت کے میدان میں صف اول میں کھڑے ہیں
جمعه, جولائی 31, 2020 10:48
حج کا موسم ہمیشہ عالم اسلام کی عزت و عظمت اور شگفتگی کے احساس کا موسم تھا، اس سال مومنین اندوہ و حسرت کا شکار اور عاشقوں کے فراق و ناکامی کے احساس میں مبتلا ہیں۔ ہمارے دل، کعبہ کی غربت و تنہائی سے غربت و تنہائی کا احساس کر رہے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کی لبیک اشک و آہ سے لبریز ہے۔
بدھ, جولائی 29, 2020 03:25
رسولخدا (ص) کے حکم پر آپ (ع) آیات برائت لیکر نشیب و فراز سے گذرتے ہوئے مکہ پہونچ گئے
بدھ, جولائی 22, 2020 08:24
رسولخدا (ص) حضرت زہراء (س) سے رضایت لیکر حضرت علی (ع) کے پاس آئے
بدھ, جولائی 22, 2020 08:18