نئے سال کی مناسبت سے امام خمینی (رح) کا پیغام
ان سب حضرات کی خدمت میں عید کی مبارک کی بات پیش کرتا ہوں جہوں نے اس سال اپنا سب کچھ اسلام کی پیسرفت اور ترقی کے لئے اللہ کی راہ میں قربان کر دیا اور مجھے امید ہے کہ یہ دعا جو ہر سال تحویل سال سے پہلے پڑھی جاتی ہے یا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ وَ الْابْصارْ یا مُدَبِّرَ اللَّیْلِ وَ النَّهارْ یا مُحَوِّلَ الْحَوْلِ وَ الْاحْوالْ حَوِّلْ حالَنا الی احْسَنِ الْحالْ اس سال ہماری قوم کے لئے حقیقت میں بدل جائے گی سارے قلوب اور ساری بصیرتیں اللہ کے ہاتھ میں ہیں وہ ہے جو سب کے بارے میں سوچتا ہے وہی ذات ہے جو دلوں کو متحول کرتی ہے وہی ذات ہے جو لیل اور نہار کو متحول کرتی ہے وہی ذات ہے جو انسانوں کے حالات کو بدلتی ہے اس کا یہ معجزہ اور کرم ہم نے اپنی قوم میں دیکھا ہے دلوں کی تقلیب کا مطلب یہ ہے کہ انسان دنیا سے دوری اختیار کر کے اپنے پروردگار سے لو لگالے اور اتنا با بصیر ہو جائے کہ اپنے اچھے اور برے کو تشخیص کو دے سکے الحمد للہ ہم نے اپنی قوم میں ان ساری چیزوں کا مشاہدہ کیا ہے۔
جماران خبر رساں ایجنسی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی(رح) کے 1361 ہجری شمسی کو اپنے عید نوروز کے پیغام میں ایرانی قوم کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ ان سب حضرات کی خدمت میں عید کی مبارک کی بات پیش کرتا ہوں جہوں نے اس سال اپنا سب کچھ اسلام کی پیسرفت اور ترقی کے لئے اللہ کی راہ میں قربان کر دیا اور مجھے امید ہے کہ یہ دعا جو ہر سال تحویل سال سے پہلے پڑھی جاتی ہے یا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ وَ الْابْصارْ یا مُدَبِّرَ اللَّیْلِ وَ النَّهارْ یا مُحَوِّلَ الْحَوْلِ وَ الْاحْوالْ حَوِّلْ حالَنا الی احْسَنِ الْحالْ اس سال ہماری قوم کے لئے حقیقت میں بدل جائے سارے قلوب اور ساری بصیرتیں اللہ کے ہاتھ میں ہیں وہ ہے جو سب کے بارے میں سوچتا ہے وہی ذات ہے جو دلوں کو متحول کرتی ہے وہی ذات ہے جو لیل اور نہار کو متحول کرتی ہے وہی ذات الی انسانوں کے حالات کو بدلتی ہے اس کا یہ معجزہ اور کرم ہم نے اپنی قوم میں دیکھا ہے دلوں کی تقلیب کا مطلب یہ ہے کہ انسان دنیا سے دوری اختیار کر کے اپنے پروردگار سے لو لگالے اور اتنا با بصیر ہو جائے کہ اپنے اچھے اور برے کو تشخیص کو دے سکے الحمد للہ ہم نے اپنی قوم میں ان ساری چیزوں کا مشاہدہ کیا ہے۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ مجھے امید ہے کہ اس سال بھی ہماری قوم کی یہ بصیرت پایہ تکمیل کو پہنچے گی یہ دل جو انقلاب سے پہلے صرف دنیا کی طرف متوجہ تھے لیکن الحمد للہ اب یہی دل انقلاب کی برکت سے اپنے پرودرگار اور آخرت کی طرف متوجہ ہیں اس قوم پر اللہ تعالی کی ایک خاص عنایت ہے جس کی وجہ سے قوم نے پچاس سائل قائم ظالم اور جابر شخص کی حکومت کو بغیر کسی اسلحہ اور طاقت کے گرا دیا یہ ہماری قوم کے ایمان اور اخلاص کی نشانی ہے۔