ہجری قمری سال کا نواں مہینہ رمضان المبارک ہے جس میں طلوع صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک چند امور سے قربت خدا کی نیت سے پرہیز کیا جاتا ہے۔ مثلاً کھانا پینا اور بعض دوسرے مباح کام ترک کر دیئے جاتے ہیں۔ شرعی زبان میں اس ترک کا نام "روزہ" ہے جو اسلام کی ایک اہم ترین عبادت ہے
بدھ, اپریل 21, 2021 03:21
قرآن کریم کی ہدایت انسانوں کے ایک خاص گروہ کیلئے مخصوص نہیں ہے بلکہ پوری عالم بشریت کیلئے ہے
هفته, اپریل 17, 2021 04:04
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ یورپی ممالک اپنی خصوصی میٹنگوں میں بھی ہمارے اس موقف کی تائید کرتے ہیں
جمعرات, اپریل 15, 2021 10:20
انہوں نے مزید کہا: ماہ مبارک رمضان خدا کی وسیع رحمت کا مہینہ ہے
بدھ, اپریل 14, 2021 10:20
منگل, اپریل 13, 2021 02:27
امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت ہے کہ جو شخص اس بابرکت مہینے میں نہیں بخشا گیا تو وہ آیندہ رمضان تک نہیں بخشا جائیگا
منگل, اپریل 13, 2021 11:22
خدا شاہد ہے کہ دنیا کےتمام مفاسد ، مظالم، فتنہ وفساد صرف خود پرستی اور ہوس پرستی کی بنا پر ہے
منگل, اپریل 13, 2021 10:22
رمضان المبارک میں مساجد میں تعلیم وتربیت اپنے تمام ابعاد کے ساتھ اور اپنے حقیقی معنوں کے ساتھ انجام پائے
اتوار, اپریل 11, 2021 11:48