قم علم،شجاعت اور فداکاری کا مرکز ہے

قم علم،شجاعت اور فداکاری کا مرکز ہے

میں خوشحال ہوں کہ ایک عرصے کے بعد آپ حضرات سے مل رہا ہوں میں ہمیشہ ایران اور اپنے وطن قم کے بارے میں سوچتا ہوں اور دعا کرتا ہوں آپ جانتے ہیں کہ قم امام جعفر صادق علیہ السلام کے زمانے سے تشیع کا مرکز بنا ہوا ہے جس طرح قم سے پوری دنیا میں علم نشر ہو رہا ہے اسی طرح قم سے اسلام کی راہ میں فداکاری ا ور شجاعت بھی نشر ہو رہی ہے قم تمام برکات کا مرکز ہے خداوند کریم آپ تمام حضرات کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور سب کو دین اسلام کی خدمت کرنے کی توفیق عنایت کرے۔

بدھ, مارچ 25, 2020 03:56

مزید
ایران کے جوانوں سے امام خمینی(رح) کو کیا امید تھی

ایران کے جوانوں سے امام خمینی(رح) کو کیا امید تھی

میں آج پہلی مرتبہ اس مدرسے میں داخل ہوا ہوں اغیار کے خائن ہاتھوں نے ہمیں ایک دوسرے سے جدا کر رکھا تھا ہمارے اور آپ کے درمیان تفرقہ پیدا کیا ہوا تھا انہوں نے جب دیکھا کہ ایرانی قوم کے اتحاد سے انھیں نقصان ہوگا تو انہوں نے اس تفرقے سے فائدہ اٹھایا انہوں نے سالوں تک یونیورسٹیز اور دینی مدارس کو ایک دوسرے سے الگ کرنے کی کوشش کی اب ہمیں سمجھنا چاہیے کہ اس تفرقے نے ہمیں کتنے دکھ دئے ہیں اور اس مختصر عرصے کہ اتحاد نے ہمیں کتنا عظیم گنج دیا ہے لہذا ہمیں اس اتحاد کو باقی رکھ کر اپنے دشمنوں کی ہر سازش کو ناکام بنانا ہو گا۔

هفته, مارچ 07, 2020 02:43

مزید
نماز جماعت میں شرکت کی اہمیت

راوی:حجۃ الاسلام والمسلمین زین العابدین راغبی

نماز جماعت میں شرکت کی اہمیت

نماز جماعت میں شرکت کی اہمیت

بدھ, جنوری 22, 2020 10:43

مزید
مجھے مسلمان جوانوں پر فخر ہے: امام خمینی(رح)

مجھے مسلمان جوانوں پر فخر ہے: امام خمینی(رح)

میں ایک طرح خوشحال بھی ہوں اور ایک طرف سے پریشان بھی ہوں آج مجھے خوشی ہے کہ جوان اسلام کی خاطر اپنی جان تک قربان کرنے کے لئے تیار ہیں لیکن میں اس انقلاب کے مستقبل کے بارے میں پریشان ہوں ہمیں اب پہلے سے زیادہ خطرہ ہے پہلے ہمیں دشمن کے بارے میں علم تھا لیکن اب ہمارے دشمن اپنی مخفی گاہوں سے اس انقلاب کو نقصان پہچاننے کی کوشش کریں گے مجھے امید ہے جس طرح خواتین نے اس انقلاب کو بنایا ہے اسی طرح وہ اس انقلاب کی حفاطت بھی کریں گی ایران کی تمام عورتوں کا اسلامی جمہوری ایران پر حق ہے۔

هفته, اپریل 06, 2019 06:42

مزید
سر کا مسح کرتے وقت کیا جلد پر کرنا ضروری ہے یا  سر کے اگلے بالوں پر ہی کافی ہے؟

سر کا مسح کرتے وقت کیا جلد پر کرنا ضروری ہے یا سر کے اگلے بالوں پر ہی کافی ہے؟

بال اگر اس قدر لمبے ہوں کہ اگر گنگھی کی جائے تو چہرہ پر آپڑتے ہوں

بدھ, جون 27, 2018 10:54

مزید
ایک بیڈ کے برابر باورچی خانہ

راوی: محترمہ خدیجہ ثقفی( امام کی اہلیہ)

ایک بیڈ کے برابر باورچی خانہ

نجف میں امام(رح) کے گھرکے لئے خریدا جانے والا ساز وسامان

هفته, اکتوبر 14, 2017 10:38

مزید
امام نے مجھے گلا لگایا اور مجھے بوسہ دیا

انسٹاگرام سید حسن خمینی:

امام نے مجھے گلا لگایا اور مجھے بوسہ دیا

بشپ کی امام راحل (رح) سے ملاقات؛ کاپوچی بشپ کا اننقال، ایک ایسے بزرگ عیسائی کا ہاتھ سے کھو دینا ہے۔

اتوار, جنوری 22, 2017 10:35

مزید
Page 2 From 3 1 | 2 | 3