امام خمینی

مجھے مسلمان جوانوں پر فخر ہے: امام خمینی(رح)

میں ایک طرح خوشحال بھی ہوں اور ایک طرف سے پریشان بھی ہوں آج مجھے خوشی ہے کہ جوان اسلام کی خاطر اپنی جان تک قربان کرنے کے لئے تیار ہیں لیکن میں اس انقلاب کے مستقبل کے بارے میں پریشان ہوں ہمیں اب پہلے سے زیادہ خطرہ ہے پہلے ہمیں دشمن کے بارے میں علم تھا لیکن اب ہمارے دشمن اپنی مخفی گاہوں سے اس انقلاب کو نقصان پہچاننے کی کوشش کریں گے مجھے امید ہے جس طرح خواتین نے اس انقلاب کو بنایا ہے اسی طرح وہ اس انقلاب کی حفاطت بھی کریں گی ایران کی تمام عورتوں کا اسلامی جمہوری ایران پر حق ہے۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی (رح) نے قم میں اریران کے شہر کرمانشاہ کی عورتون کے ایک عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوے فرمایا میں اتنا لمبا سفر طہ کر کے آنے والی عورتوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں میں تمام ایرانی عورتوں کو شکر گزار ہوں جنہوں نے اس انقلاب کی خاطر فدا کاری کی ایران کی عورتیں اس انقلاب میں برابر کی شریک ہیں اور ایران پر ان کا بھی حق ہے۔

اسلام انقلابی کے بانی نے اپنے خطاب میں فرمایا مجھے یہ کہنا یہ چاہیے کہ ایران کی عورتوں نے اسلامی انقلاب میں مردوں کے شانہ بشانہ شرکت کی ہے انہوں نے فرمایا آپ نے مردوں کی بہادری کا مظاہرہ کیا تھا اور انشاء اللہ اس کے بعد بھی اسی طرح اس اسلامی تحریک میں شرکت کریں گی آپ نے ایران میں بہادر جوانوں کی تربیت کی ہے اب آپ کی ذمہ داری ہی ہے کہ آنے والی نسل کی ایسی تربیت کریں تاںکہ وہ انقلاب کی حفاظت کر سکیں اب آپ کو انقلاب کے محافظ تیار کرنے ہوں گے۔

اسلامی تحریک کے راہنما نے اپنے بیان میں فرمایا ہم نے اس تحریک کو یہاں تک لایا اور اسلامی جمہوریہ ایران کا اعلان کیا لیکن آج کے برد بھی آپ کی ضرورت ہے آپ سب اپنا ووٹ دینے میں آزاد ہیں اسلام نے مرد و عورت کو آزاد بنایا ہے لہذا کسی کو زبردستی کرنے کا حق حاصل نہیں ہے خداوند متعال آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیاب کرے آپ پر خداوند کا درود و سلام ہو جنہوں نے اسلام کی خاطر اپنی جان مال اور اولاد کی قربانی دی۔

امام خمینی(رح) نے اسلامی انقلاب میں جوانون کی کارکردگی کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا میں ایک طرح خوشحال بھی ہوں اور ایک طرف سے پریشان بھی ہوں آج مجھے خوشی ہے کہ جوان اسلام کی خاطر اپنی جان تک قربان کرنے کے لئے تیار ہیں لیکن میں اس انقلاب کے مستقبل کے بارے میں پریشان ہوں ہمیں اب پہلے سے زیادہ خطرہ ہے پہلے ہمیں دشمن کے بارے میں علم تھا لیکن اب ہمارے دشمن اپنی مخفی گاہوں سے اس انقلاب کو نقصان پہچاننے کی کوشش کریں گے مجھے امید ہے جس طرح خواتین نے اس انقلاب کو بنایا ہے اسی طرح وہ اس انقلاب کی حفاطت بھی کریں گی ایران کی تمام عورتوں کا اسلامی جمہوری ایران پر حق ہے۔ 

ای میل کریں