ایران کے جوانوں سے امام خمینی(رح) کو کیا امید تھی؟
جوانوں کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ مجھے آپ جوانوں سے امید ہیکہ مجھے امید ہیکہ ہمارے ملک کی تقدیر اب آپ ہی کے ہاتھوں سے لکھی جاے گی اور یہی ہاتھ ہمارے ملک کی حفاظت کریں گے مجھے امید ہیکہ ہمارے ملک جوان اپنے علم اور نیک عمل سے اپنی مشکلات پر غلبہ پا لیں گے ہم نے اب تک تو لمبا سفر طہ کر لیا ہے اور انشاء اللہ اسی اتحاد سے اس سفر کو آگے بڑھائیں گے اور انشاء اللہ ہم ایمان اور اللہ پر توکل سے خائنین کو اس ملک نکالیں گے۔