اسلام نے ایک عالمی اور جامع دین کے عنوان سے خداوند عالم کی نسبت انسان کے فرائض اور اس کے اپنے ہم نوع افراد سے روابط کی تنظیم کی وضاحت کرنے کے لئے بے شمار احکام اور قوانین بیان کئے ہیں
جمعرات, اگست 22, 2019 01:35
اسلام میں حجاب کو فقہی، معاشرتی، اخلاقی اور ثقافتی مختلف پہلوؤں سے مورد توجہ قرار دیا گیا ہے اور اسلام نے اسی لباس کی تائید کی ہے جو انسان کو متقی و پاکدامن بننے میں اس کی مدد کرے
منگل, جولائی 23, 2019 03:17
محترم خواتین! خود کو (اخلاق اسلامی اور معارف دینی سے ) آراستہ کرو، اپنے بچوں کو آراستہ کرو، اپنے بچوں کو اسلامی بناؤ
هفته, جولائی 13, 2019 02:26
کتاب " ثواب الاعمال " اور " عیون الرضا " میں سعد بن سعد سے منقول ہے کہ میں نے حضرت امام رضا (ع) سے معصومہ (س) کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا: حضرت معصومہ (س) کی زیارت کا صلہ بہشت ہے ۔
جمعرات, جولائی 04, 2019 11:33
امام خمینی(رح) اپنی کتاب چالیس حدیث میں فرماتے ہیں شفاعت اور ہدایت کے معنی ایک ہیں شفاعت کو ہدایت کے معنی میں استعمال کیا جااتا ہے مولوی کا بھی یہی نظریہ ہے مثال کے طور پر آپ ایک کوزے کو دریا میں ڈال دیں تو ہم اس کوزے سے زیادہ پانی نہیں بھر سکتے اسی طرح ہم جتنا اس دنیا میں تلاش کریں گے کہ ہماری ہدایت ہو جاے ہماری یہی کوشش اس دنیا میں ہماری شفاعت کا سبب بن سکتی ہے اعمال باقی رہنے والے ہیں یہی اعمال جو ہماری شفاعت کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔
بدھ, جون 12, 2019 03:52
اسلام کی مصلحت کی خاطر پروپیگنڈہ
بدھ, مئی 22, 2019 07:05
کسی کے بارے میں یہ سوچنا غلط ہے کہ روزہ نہیں رکھتے لیکن افاطاری کے وقت کھانے کے لئے بیٹھ جاتے ہیں اور کھانے کے لئے اپنے آپ کو روزہ دار کی ظاہر کرتے ہیں لیکن ممکن ہے ایک انسان روحانی اور اندرونی کیفیت کی وجہ سے افطار کے دسترخوان پر بیٹھتا ہو ممکن ہے ایک شخص روزہ دار نہ ہو اور رمضان المبارک کی کشتی نجات میں نہ بیٹھا ہو لیکن اگر وہ اپنے دلکے دروازے کو ہلکا سا بھی کھولتا ہے تو ممکن ہے اس کی ہدایت ہو جاے اور وہ بھی اس کشتی نجات کا مسافر بن جاے کیوں کہ اس مبارک مہینے کا ہر لمحہ فرشتوں کی گزرگاہ کا لمحہ ہے۔
منگل, مئی 14, 2019 03:53
برائے مہربانی آپ ہمارے لیے حزب اﷲ کے معنی بیان کریں؟
بدھ, مئی 08, 2019 08:34