سوال: عورت کی شرمگاہ سے کیا مراد ہے؟
جواب: عورت کی شرمگاہ سے مراد کہ جسے نماز میں چھپانا وجب ہے اس کا تمام بدن یہاں تک کہ سر اور بال بھی ہیں سوائے چہرے کی اس مقدار کے کہ جسے وضو کے لئے دھونا واجب ہے اور کلائی تک دونوں ہاتھوں اور پنڈلی تک دونوں پائوں کا چھپانا واجب ہے۔