سوال: لباس شہرت سے کیا مراد ہے؟
جواب: لباس شہرت : جو انگشت نمائی کا موجب بنتاہو ۔
لباس شہرت پہننا ، اسی طرح بناء بر احتیاط واجب مرد کے لئے عورت کا لباس اور عورت کے لئے مرد کا لباس پہننا اگر چہ حرا م ہے لیکن ان کا نماز میں پہننا کو ئی ضرر نہیں رکھتا (یعنی ان میں نماز پڑھنا صحیح ہے )