حضرت زھرا س کی شخصیت امام خمینی کی نظر میں

حضرت زھرا س کی شخصیت امام خمینی کی نظر میں

حضرت زہرا سلام اللہ علیھا صرف خواتین کے لئے نہیں بلکہ مردوں کے لئے بھی نمونہ عمل ہیں جناب فاطمہ س بشریت کے لئے ہر اعتبار سے نمونہ عمل ہیں جناب زہرا سلام اللہ علیھا نے سیاست میں آنے والے افراد کے لئے سیاست کا اہم نمونہ پیش کیا ہے انہوں نے بتا دیا کہ سیاست مظلوم کی حمایت اور حق کا دفاع کرنے کا نام ہے امام خمینی رہ فرماتے ہیں کہ وہ تمام جہتیں جو عورت کے لیے تصور کی جاتی ہیں اور ایک انسان کے لیے تصور کی جاتی ہیں وہ فاطمہ زہرا (س) میں پائی جاتی ہیں ۔ وہ کوئی عام عورت نہیں تھی۔ ایک روحانی عورت، ایک ملکوتی خاتون تھِیں، وہ کوئی عام عورت نہیں تھیں بلکہ ایک ملکوتی مخلوق تھیں جو انسانی شکل میں ظاہر ہوئِی تھیں وہ ایک ایسی خاتون تھیں جن میں انبیاء علیھم السلام کی صفات پائِی جاتی تھیں۔

پير, دسمبر 26, 2022 08:52

مزید
کسی کو مفت رسالہ نہ دیا جائے

کسی کو مفت رسالہ نہ دیا جائے

جمعرات, نومبر 17, 2022 11:48

مزید
امام خمینی (رح) کی پہلی قلمی کاوش

امام خمینی (رح) کی پہلی قلمی کاوش

آپ ہمیشہ قلبی و معنوی دعاؤوں اور آداب کی پابندی کرتے تھے، لہذا یہ کوئی تعجب کی بات نہیں کہ آپ نے ایسی عرفانی کتاب کی تالیف شروع کی

جمعرات, نومبر 17, 2022 10:14

مزید
الحمدلله دوسرے موجود ہیں

الحمدلله دوسرے موجود ہیں

امام خمینی (رح) اپنی پوری زندگی میں کبھی مرجعیت اور زعامت کے لئے قدم نہیں اٹھایا

جمعرات, نومبر 03, 2022 11:41

مزید
Page 11 From 70 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >