اعتکاف صحیح ہونے کی شرائط میں سے اجازت سے کیا مراد ہے؟

اعتکاف صحیح ہونے کی شرائط میں سے اجازت سے کیا مراد ہے؟

جیسے مستاجر سے اجیر خاص کا اجازت لینا اگر ان کے درمیان قرار داد اسی طرح کی ہو کہ مستاجر منفعت اعتکاف کا مالک ہو

هفته, اکتوبر 16, 2021 11:46

مزید
اعتکاف صحیح ہونے کی شرائط میں سے روزہ رکھنے  سے کیا مراد ہے؟

اعتکاف صحیح ہونے کی شرائط میں سے روزہ رکھنے سے کیا مراد ہے؟

روزے کے بغیر اعتکاف درست نہیں ہے اور ضروری نہیں کہ روزہ اعتکاف ہی کے لئے ہو

اتوار, اکتوبر 10, 2021 11:38

مزید
اعتکاف صحیح ہونے کی شرائط میں سے نیت سے کیا مراد ہے؟

اعتکاف صحیح ہونے کی شرائط میں سے نیت سے کیا مراد ہے؟

اس میں اعتکاف کو معین کرنے کے بعد قصد قربت و اخلاص کے علاوہ کوئی چیز معتبر نہیں

جمعه, اکتوبر 08, 2021 11:38

مزید
اعتکاف صحیح ہونے کی شرائط میں سے عقل سے کیا مراد ہے؟

اعتکاف صحیح ہونے کی شرائط میں سے عقل سے کیا مراد ہے؟

کسی دیوانے کا اعتکاف دیوانگی کے دوران میں درست نہیں

بدھ, اکتوبر 06, 2021 11:38

مزید
اعتکاف صحیح ہونے کے لئے کونسی شرائط ہیں؟

اعتکاف صحیح ہونے کے لئے کونسی شرائط ہیں؟

اس کی اجازت کہ جس کا اجازت دینا معتبر ہے

پير, اکتوبر 04, 2021 11:38

مزید
ماہ رمضان اور شوال کی  چاند دیکھنے کی شرائط میں، کیا دو عادل ایک شہر میں ہونا شرط ہے؟

ماہ رمضان اور شوال کی چاند دیکھنے کی شرائط میں، کیا دو عادل ایک شہر میں ہونا شرط ہے؟

اس میں کوئی فرق نہیں کہ دو عادل اسی شہر سے ہوں یا باہر سے

هفته, اگست 28, 2021 10:35

مزید
ماہ رمضان اور شوال کی  چاند دیکھنے کی شرائط میں، دو عادل کی گواہی کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں؟

ماہ رمضان اور شوال کی چاند دیکھنے کی شرائط میں، دو عادل کی گواہی کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں؟

دو عادل افراد کی گواہی قبول ہونے کی شرط یہ ہے کہ وہ گواہی دیں

جمعرات, اگست 26, 2021 10:35

مزید
کیا مستحب روزه اور واجب روزه کے شرائط ایک جیسے  ہیں؟

کیا مستحب روزه اور واجب روزه کے شرائط ایک جیسے ہیں؟

کسی قسم کا واجب روزہ اس کے ذمّے نہ ہو

جمعه, اگست 13, 2021 04:25

مزید
Page 7 From 39 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >