سوال: اعتکاف صحیح ہونے کی شرائط میں سے عقل سے کیا مراد ہے؟
جواب: کسی دیوانے کا اعتکاف دیوانگی کے دوران میں درست نہیں اگرچہ اسے ایک خاص مدّت کے لئے اس کے دورے پڑتے ہوں۔ اسی طرح جو شخص مست ہو یا اس جیسا کوئی اور شخص جو فاقد العقل ہو اس کا اعتکاف بھی درست نہیں ہے۔
تحریر الوسیلہ، ج1، ص 337