اللہ تعالی کے علاوہ کس نے نہ ڈرنا کا عنصر اور جذبہ ایران کی قوم میں پیدا کیا؟ یقیناً امام کے خلوص کلام کا اثر اور نتیجہ تھا۔
جمعه, مارچ 25, 2016 07:25
امام خمینی نے ایک اسلام شناس فقیہ اور مصلح مفکر کے عنوان سے اپنی تمام فکر و توانائی عظیم اسلامی معاشرے کے نقائص و نقاصات کے پہچاننے میں صرف کردی خصوصا اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ایران اور روابط اجتماعی کی صلاح میں اپنی توانائی صرف کی، فردی اور اجتماعی نظام میں اخلاق کی خاص اہمیت ہے اور اس کا ایک مخصوص اور نمایاں مقام ہے
پير, فروری 29, 2016 10:49
امام (ره) پیغامات وتقاریر کے علاوہ مختلف جگہوں کیلئے کافی سارے خطوط بھی لکھتے تھے
هفته, ستمبر 26, 2015 11:47
امام کی اس تحریک نے ایران کے پڑوسی ممالک پر بہت گھری چھاپ چھوڑی ہے
منگل, جولائی 21, 2015 11:51
امام بعض اوقات گرمیوں میں محلات تشریف لے جاتے تھے
جمعرات, مئی 21, 2015 11:44
مجازی نیٹ ورک کی ڈیمو ورژن اس سے قبل فروری گزشتہ سال، صدر مملکت حسن روحانی اور اراکین کابینہ کی حرم امام خمینی(رہ) میں حاضری کے موقع پر سید حسن خمینی کی موجودگی میں افتتاح کیا گیا تها۔
پير, اکتوبر 13, 2014 12:05
امام خمینی(رح) نے قم میں اپنی اقامت کے دوران جو مکانات کرایہ پر لئے یا خریدا ان چند گهروں میں سے ان کا آخری گهر قم کے محلہ یخچال قاضی میں واقع ہے
منگل, جون 10, 2014 01:53