حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی امام جمارانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی (رح) نے بہشت زہرا میں اپنی تاریخی تقریر کے بعد فرمایا
جمعه, نومبر 15, 2019 09:01
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے مندوبین سے خطاب میں اسرائیل کو جعلی صیہونی حکومت قرار دیا ہے۔ آپ نے فرمایا ہے کہ فلسطین میں اس سرزمین کے اصلی باشندوں کی، چاہے وہ مسلمان ہوں، عیسائی ہوں یا یہودی ہوں، منتخب حکومت قائم ہونی چاہئے۔
جمعه, نومبر 15, 2019 05:07
پیغمبر اکرمؐ لوگوں کے ساتھ برتاؤ میں جن اصولوں کے پابند تھے ایک اعتبار سے ان کی تین قسمیں ہیں: ۱۔ وہ اصول جن کی آپؐ نے کافر و مسلمان دونوں کی نسبت رعایت کی۔ ۲۔ وہ اصول جو صرف مؤمنوں کے ساتھ برتاؤ میں آپؐ نے مد نظر قرار دئے۔ ۳۔ وہ اصول جو کفّار حربی اور فاسقوں کے ساتھ برتاؤ میں مد نظر قرار دئے۔
جمعه, نومبر 15, 2019 10:25
حضرت امام صادق (ع) اموی حکومت کے اواخر اور عباسی حکومت کے اوائل میں بنی امیہ اور بنی عباس کی باہمی دشمنی اور اختلاف اور ان کے اپنے کاموں میں مشغول ہونے کی وجہ سے آپ نے اپنی علمی اور مذہبی تحریک کو آگے بڑھایا
جمعه, نومبر 15, 2019 08:50
پیغمبر اکرمؐ لوگوں کے ساتھ مہربانی و صداقت سے پیش آتے تھے آپؐ خود بھی خود نمائی اور تکلّف سے دوری اختیار کرتے تھے اور دوسروں کو بھی یہی حکم دیتے تھے۔
جمعرات, نومبر 14, 2019 11:18
مکی زندگی کے ان 13/ برسوں میں آیات الہی کے قالب میں امت مسلمہ کے اخلاقی اور اعتقادی اساس کی بنیاد ڈالی
جمعرات, نومبر 14, 2019 09:50
ائمہ اطہار(ع) کی زندگی کے مختلف پہلووں سے آشنائی ہمارے زمانہ کی ایک ضرورت ہے
جمعرات, نومبر 14, 2019 08:50
امام خمینی(رح) نے ایک شادی کی تھی اور اپنی با برکت زندگی کو اسی زوجہ کے ساتھ بسر کیا اور ایک سے زیادہ بیویوں کا مسالہ ان کے لئے قبیح تھا کہ اس مسئلے کی وجہ سے آپ نے اپنے ایک استاد کی کلاس کو ترک کر دی تھی۔
بدھ, نومبر 13, 2019 07:40