امام خمینی(رح) کی ذاتی زندگی
راوی: حجت الاسلام و المسلمین محمدعلی انصاری
حجت الاسلام و المسلمین محمدعلی انصاری اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) نے پوری زندگی بڑی سادگی سے بسر کی انہوں کبھی بھی اپنی زندگی میں معاشرے کے نیچے طبقے سے زیادہ سہولیات نہیں رکھیں حالانکہ آپ ایک حکومت کے رہبر تھے لیکن پھر بھی آپ کبھی اس بات راضی نہیں ہوے اس محبوبیت اور منصب سے ذاتی مفاد حاصل کریں ہم خرید کے وقت ہمیشہ اس بات کا خیال رکھتے تھے کہ کہیں کوئی ایسی چیز نہ خرید نہ لیں جس سے امام(رہ) ناراض ہو جائین ہم نے بارہا اس چیز کو دیکھا تھا کہ امام (رہ) گھر کے رنگ ۔بجلی کے استعمال اور پانی کے استعمال پر ہمیں ٹوکتے تھے۔