امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی (رہ) کو تمام ان اعلٰی صفات اور اوصاف سے آراستہ کیا تھا، جو ایک تاریخ ساز انقلاب کے رہنماء میں ہونے چاہیئے، تاریخ کا یہ انوکھا انقلاب ہے، جو بانی انقلاب کی آواز پر سرزمین ایران پر آیا، جبکہ بانی انقلاب سرزمین انقلاب سے سینکڑوں میل دور قید و بند کی زندگی گزار رہا تھا، جس کی آواز میں یہ اثر تھا بلکہ اعجازی قوت تھی کہ وہ ایران کی سرحدوں میں ہزاروں میل دور سے آ کر داخل ہو رہی تھی اور ذہنوں کو جھنجھوڑ کر انقلابی بنا رہی تھی، دلوں میں نہ صرف حرارت پیدا کر رہی تھی بلکہ شعلے بھڑکا رہی تھی اور قوم کو ہر قربانی کے لئے تیار کر دیا تھا، وہ انقلابی آواز جب شاہی جاہ و حشم سے ٹکرائی تو اسے خاک میں ملا دیا، تاج شاہی کا جو جھوٹا شاہی بھرم تھا، اسے ختم کر دیا، بغض و نفاق، ظلم و ستم، حق تلفی، بے دینی، ایمان فروشی، گمراہی اور جور و جفا کا خاتمہ کر دیا، تسبیح فتح پا گئی اور رنگ شاہی پائے فقیہ پر جھک گیا۔

بدھ, جنوری 12, 2022 11:56

مزید
سیاسی اجتماعی تبدیلیوں میں روحانیت کا کردار امام خمینی (رح) کی نظر میں

سیاسی اجتماعی تبدیلیوں میں روحانیت کا کردار امام خمینی (رح) کی نظر میں

اس تحقیق میں محقق نے امام خمینی (رح) کی نظر میں سیاسی اجتماعی تبدیلیوں میں روحانیت کے کردار کی تحقیق کی ہے اور اس کا جائزہ لیا ہے

بدھ, دسمبر 29, 2021 11:35

مزید
امام حسین (ع) کا پرچم لہرایا

امام حسین (ع) کا پرچم لہرایا

حسین معتوق؛ کویتی عالم دین

پير, دسمبر 13, 2021 11:13

مزید
ہمارے مادی اور دنیوی حساب کتاب اور معیارات سے شہیدوں کی قدروقیمت کا اندازہ لگایا جانا ممکن نہیں ہے۔

ہمارے مادی اور دنیوی حساب کتاب اور معیارات سے شہیدوں کی قدروقیمت کا اندازہ لگایا جانا ممکن نہیں ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای نے ایران کے صوبہ زنجان کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد ہونے والی کانفرنس کے منتظمین اور شہداء کے بعض اہل خانہ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے مختصر سا خطاب بھی

جمعه, اکتوبر 29, 2021 04:30

مزید
امام خمینی نے وہ کارنامہ انجام دیا جو معصومین کے بعد کوئی نہ دے سکا:ڈاکٹر علی کمساری

امام خمینی نے وہ کارنامہ انجام دیا جو معصومین کے بعد کوئی نہ دے سکا:ڈاکٹر علی کمساری

حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر علی کمساری نے موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کی 32 ویں سالگرہ کے موقع پر بدھ کے روز امام خمینی کے حرم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی(رح) کے اہم اہداف کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ

جمعه, ستمبر 10, 2021 07:20

مزید
انھیں فیضیہ سے باہر کردیا

انھیں فیضیہ سے باہر کردیا

امام خمینی (رح) کی طرف سے علماء اور روحانیت کے احترام کا قدیم اور طولانی سابقہ ہے

جمعرات, اگست 12, 2021 10:02

مزید
 اگر اسلامی راہنما اپنے اندر امام خمینی (رہ) کی طرح اخلاص پیدا کر لیں تو عالمی سطح پر اسلامی حکومت قائم ہوسکتی ہے

اگر اسلامی راہنما اپنے اندر امام خمینی (رہ) کی طرح اخلاص پیدا کر لیں تو عالمی سطح پر اسلامی حکومت ...

اس وقت جبکہ ہر طرف سے اسلام اور مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ایسے حالات میں امام خمینی(رح) کے افکار اور مقام معظم رہبری حفظہ اللہ کی تاکیدات ہی مسلمانوں کی نجات کا ذریعہ بن سکتی ہیں کیوں اسلامی انقلاب کے علاوہ کسی دوسرے اسلامی ملک کے پاس ایسا کوئی منشور ہی نہیں جس سے وہ اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر سکیں صرف ایک ایران کی اسلامی حکومت اور عوام ہی اس وقت تک عالم اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر رہے ہیں یہ سب امام خمینی(رح) کے افکار پر عمل کا نتیجہ ہے کیوں کہ آپ کے افکار اسلامی افکار ہیں دینی افکار ہیں آپ کا ہر قول دین کی تفسیر کر رہا ہے جس سے آج عالم اسلام کو نجات مل سکتی اگر آج تمام اسلامی راہنما اپنے اندر امام (رہ) کی طرح اخلاص پیدا کر لیں اور آپ کے افکار پر عمل کریں تو عالمی سطح پر اسلامی حکومت قائم ہو سکتی ہے۔

منگل, اگست 10, 2021 06:36

مزید
اس سال حج میسر نہیں مگر توبہ و استغفار میسر ہے، جسموں کا اکٹھا ہونا ممکن نہیں مگر دلوں کا جڑنا ممکن ہے

اس سال حج میسر نہیں مگر توبہ و استغفار میسر ہے، جسموں کا اکٹھا ہونا ممکن نہیں مگر دلوں کا جڑنا ممکن ...

اسلامی جمہوریہ ایران کا پیغام جو دنیائے استکبار کو پریشان اور خشمگین کئے ہوئے ہے وہ در حقیقت اسی مزاحمت کی دعوت سے عبارت ہے

پير, جولائی 19, 2021 04:59

مزید
Page 5 From 31 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >