محبوب علی؛ لاہور کے ٹکنالوجی اور انجینئرینگ کے پروفیسر
اتوار, جنوری 31, 2021 10:30
سید فضل عباس زیدی؛ پاکستان میں کسانی کی توسیع کے بینک کے معاون
پير, جنوری 25, 2021 02:50
اتوار, جنوری 17, 2021 11:00
حضرت آیت الله مصباح یزدی رح ملت اسلامیہ کیلئے عظیم سرمایہ اور قیمتی اثاثہ تھے، حجۃ الاسلام فدا حسين یزدانی
هفته, جنوری 02, 2021 10:18
رہبر انقلاب اسلامی نے ایک بار پھر اغیار پر اعتماد نہ کرنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ میرا قطعی مشورہ ہے کہ دشمن پر ہرگز اعتماد نہ کیا جائے۔ آپ نے فرمایا کہ آپ دیکھ چکے ہیں کہ ٹرمپ کے امریکہ اور اوباما کے امریکہ میں کوئی فرق نہیں ، امریکہ کی ایران دشمنی صرف ٹرمپ سے مختص نہیں جو اس کے چلے جانے سے ختم ہوجائے گی۔
بدھ, دسمبر 16, 2020 04:50
جمعه, نومبر 20, 2020 01:43
امام خمینی کے بارے میں دوستوں اور دشمنوں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ وہ ایک حقیقی عابد اور زاہد تھے
بدھ, ستمبر 02, 2020 10:09
حج کا موسم ہمیشہ عالم اسلام کی عزت و عظمت اور شگفتگی کے احساس کا موسم تھا، اس سال مومنین اندوہ و حسرت کا شکار اور عاشقوں کے فراق و ناکامی کے احساس میں مبتلا ہیں۔ ہمارے دل، کعبہ کی غربت و تنہائی سے غربت و تنہائی کا احساس کر رہے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کی لبیک اشک و آہ سے لبریز ہے۔
بدھ, جولائی 29, 2020 03:25