بدھ, ستمبر 11, 2019 06:59
ابن عباس سے کہتے ہیں کہ میں مقام ذیقار میں امیرالمؤمنین (ع)کے حضور میں حاضر ہوا ، حضرت علی (ع) نے ایک کتابچہ نکالا، جس میں حضرت امام حسین (ع) کی شہادت کا ذکر تھا ،حضرت امام حسین کی شہادت کا ذکر پڑھ کر حضرت علی بھی روئے اور مجھے بھی خوب رلایا۔
منگل, ستمبر 10, 2019 01:51
اسلامی انقلاب کے بانی اُن افراد میں سے ایک تھے جنہوں نے قیام امام حسین علیہ السلام کی گہرایوں کو سمجھا ہے یہ اسلام امام حسین علیہ السلام کی قربانی کی وجہ سے باقی ہے امام عالی مقام نے اپنے مال، اولاد اور جان کی قربانی دے کر اسلام کو زندہ کیا ہے امام حسین علیہ السلام نے اس اسلام کے لئے اپنے جوانوں اور اصحاب کی قربانی دی ہے امام حسین علیہ السلام نے اسلام کو مضبوط اور ظلم کا مقابلہ کرنے کے لئے قیام کیا تھا جبکہ اس راستے میں ان کے ساتھ ایک ایک محدود تعداد تھی۔
بدھ, ستمبر 04, 2019 11:34
ان دنوں جو بات قابل ذکر ہے وہ افواج کے درمیان رخنہ اور شگاف ہے اور مختلف شہروں کی فوجی کمانڈروں کے درمیان دودلی اور اختلاف ہے
بدھ, اگست 28, 2019 10:29
صدرروحانی نے کہا کہ امریکہ جوہری معاہدے سے علیحدگی کے ذریعے ایران کیخلاف دباؤ ڈالنے کے خام خیالی میں اپنے آپ کو بدنام کر دیا
جمعرات, اگست 22, 2019 12:22
مذہبِ تشیع کی بنیاد دو حدیثوں پر رکھی گئی ہے ایک حدیث ثقلین[1] ہے جس کا پیغام پیغمبر اکرمؐ نے تین مہینوں میں چار مقامات پر لوگوں تک پہونچایا اور دوسری عید غدیر ہے جس کے بارے میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ حدیث غدیر، حدیث ثقلین کو پایہ تکمیل تک پہونچاتی ہے۔
پير, اگست 19, 2019 01:49
قرآن کریم نے شہید کی حیات کے تناظر میں جس ادراک کے نہ ہونے کا ذکر کیا ہے، اس سے مراد یہ نہیں کہ انسان شہید کی حیات کا ادراک حاصل کر ہی نہیں سکتا
هفته, اگست 17, 2019 01:58
امام رضا علیہ السلام ایک روایت میں فرماتے ہیں اگر کوئی شخص کسی کام سے راضی ہے تو وہ بھی کام انجام دینے والے کی طرح ہے اور اگر کوئی مشرق میں مارا جاے اور دوسرا غرب میں اس قتل سے راضی ہو تو وہ بھی خدا کے نزدیک اس قتل میں شریک ہے۔
هفته, اگست 17, 2019 01:56