رجب المرجب

ماہ رجب کی اہمیت اور فضیلت

ماہ رجب کی اہمیت اور فضیلت کیا ہے؟

ماہ رجب کی اہمیت اور فضیلت کیا ہے؟

ماہ رجب اولیاء الھی کا مہینہ ہے جس کا ایک خاص مقام ہے ماہ رجب کی اہمیت کے لئے یہی کافی ہے کہ خود پروردگار ارشاد فرما رہا ہے کہ میں رجب کو اپنے اور اپنے بندوں کے درمیان رابطے کا ذریعہ قرار دیا ہے بس جو بھی اس مہینے سے متصل ہو جاے گا وہ مجھ تک پہنچ جاے گا روایات میں ذکر ہوا ہیکہ رجب جنت ایام میں ایک دن کا نام ہے اور اس کی ایک نہر کا نام جس کا دودھ سفید اور شہد سے میٹھا ہے جو بھی اس مہینے میں ایک روزہ رکھے گا وہ اس نہر سے پیاس ختم کرے گا ۔

ای میل کریں