اظہار فقر کو ناپسند کرتے تھے
امام خمینی (رح) کے بہت سارے شاگردوں کے اعتراف سے ثابت ہے کہ امام (رح) نفاق اور ریاکاری سے بیزار تھے جبکہ آپ ذکر کرتے رہتے تھے لیکن شاگردوں کے سامنے ذکر نہیں کرتے تھے اور تسبیح نہیں پڑھتے تھے نیز فقر کا اظہار کرنے کو بھی ناپسند کرتے تھے۔ اس کی باوجود کہ مدتوں مقروض تھے لیکن اپنی ظاہری صورتحال کی رسیدگی کرتے تھے۔