نماز

کیا تسبیحات اربعه کو تین مرتبہ سے زیادہ پڑھ سکتے ہیں؟

احتیاط واجب یہ ہے کہ تسبیحات اربعہ کو تین مرتبہ سے زیادہ نہ کہے ......

سوال) کیا تسبیحات اربعہ کو تین مرتبہ سے زیادہ پڑھ سکتے ہیں؟

جواب) احتیاط واجب یہ ہے کہ تسبیحات اربعہ کو تین مرتبہ سے زیادہ نہ کہے، مگر یہ کہ مطلق ذکرکے قصد سے کہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 186

ای میل کریں