جو مقدر ہے وہ ہوکے رہے گا

جو مقدر ہے وہ ہوکے رہے گا

مدرسہ فیضیہ کے جانگداز واقعہ اور دردناک حادثہ کے بعد امام (رح) نے فرمایا

جو مقدر ہے وہ ہوکے رہے گا

مدرسہ فیضیہ کے جانگداز واقعہ اور دردناک حادثہ کے بعد امام (رح) نے فرمایا: تہران کے حضرات کے خط کے جواب میں کچھ میں لکھ رہا ہوں۔ آئیے اور آکر لے جائیے۔ میں کچھ تاخیر سے پہونچا لہذا امام اسے بھیج چکے تھے۔ اس کے بعد ہم لوگوں نے دوستوں کی مدد سے طباعت کرائی۔ مشہور پوسٹر "شاہ دوستی یعنی غارت گری" مرحوم سید علی اصغر خوئی سے خطاب تھا کہ یہ پہلی بار تھا کہ امام نے شاہ کا ذکر کیا۔ جب ہم امام کی خدمت میں واپس آئے تو آپ نے فرمایا: تم نہیں پہونچے تو میں نے تہران لے جانے کے لئے دیدیا ، لوگ تہران لے گئے۔ میں نے کہا: آقا شاید مصلحت نہ ہو تو آپ نے مسکرا کر بولے: جو خدا نے ہمارے لئے مقادر کیا ہے وہی  ہو کے رہے گا۔

آیت اللہ شہید محلاتی

ای میل کریں