امام خمینی

اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی(رح) کا پہلا پیغام

11 فروری 1979 کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی(رح) کے پیغام میں اس بات کا ذکر ہوا ہے کہ ابھی ہمارے اس انقلاب کو دشمن پر مکمل کامیابی نہیں ملی ہے دشمن کے پاس ہر قسم کے وسائل ہیں وہ انقلاب کے خلاف ہرحربے کو استعمال کر سکتا ہے دشمن اس انقلاب کے خلاف سازش کرنے کے لئے کمین لگاے ہوے ہے ہمیں ہوشیاری سے دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنانا ہو گا اسلامی حکومت کی کامیابی اسلامی قوانین کی پیروی میں ہے ہمیں اس انقلاب کو کامیاب بنانے کے لئے اپنی اس جد و جہدکو اسی طرح جاری رکھنا ہو گا ہمارا اتحاد ہی ہماری کامیابی کی نشانی ہے۔

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کی کامیابی کے موقع پر اسلامی انقلاب کے بانی نے اپنے ایرانی قوم کے نام اپنے ایک پیغام میں درج ذیل اہم نکات کو بیان کیا ہے۔

اسلامی تحریک کے راہنما نے ایرانی قوم کے نام اپنے پیغام میں فرمایا کہ آپ نے اس مزاحمتی تحریک میں اسلامی اور انقلابی تحریک کو ظاہر کیا ہے لیکن اب پہلے سے زیادہ ضروری ہیکہ اس اسلام اور انقلاب کو پوری دنیا کو دیکھایا جاے تانکہ پوری دنیا کو معلوم ہو جاے کہ ایرانی قوم بغیر کسی سپر طاقت کی حمایت کے اپنی بات منوانے کی طاقت رکھتی ہے لہذا میری آپ سے گزارش ہیکہ کسی قسم کی افرا تفری نہیں ہونی چاہیے ہر قسم کے فساد کو روکنا ہو گا پبلک پرا پٹی کو نقصان پہنچانے والوں کو روکنا ہوگا دشمن اپنی شکست کے سے کے بعد اس تحریک کو خراب کرنی کوشش میں ہے لہذا وہ مختلف افراد کے ذریعے فساد کروا کر ہماری تحریک کو بدنام کرنے کی کوشش کرے گا میں اس بات کا اعلان کر رہا ہوں اگر کسی نے اس طرح کی کوئی حرکت کی تو وہ  سماج اور قوم کا گنہگار ہو گا ور اسے اس قوم کو جواب دینا ہو گا۔

11 فروری 1979 کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی(رح) کے پیغام میں اس بات کا ذکر کرتے ہوے فرمایا کہ ابھی ہمارے اس انقلاب کو دشمن پر مکمل کامیابی نہیں ملی ہے دشمن کے پاس ہر قسم کے وسائل ہیں وہ انقلاب کے خلاف ہرحربے کو استعمال کر سکتا ہے دشمن اس انقلاب کے خلاف سازش کرنے کے لئے کمین لگاے ہوے ہے ہمیں ہوشیاری سے دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنانا ہو گا اسلامی حکومت کی کامیابی اسلامی قوانین کی پیروی میں ہے ہمیں اس انقلاب کو کامیاب بنانے کے لئے اپنی اس جد و جہدکو اسی طرح جاری رکھنا ہو گا ہمارا اتحاد ہی ہماری کامیابی کی نشانی ہے۔

حضرت امام خمینی(رح) نے رحم دلی اور محبت کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ ایرانی قوم اور اسلامی انقلاب کے دشمنوں کو گرفتار کرنے کے بعد انھیں کسی قسم کا آذار اذیت نہ دیں کیوں قیدیوں سے محبت اور مہربانی سے سلوک کرنا اسلام کی سنت ہے البتہ اسلامی حکومت مناسب وقت پر ان کے خلاف کاروائی کرے گی اور انھیں عدلیہ کے سامنے پیش کیا جاے گا۔

ای میل کریں