امریکا جیسی حکومت سے مذاکرات نہیں کرنے چاہیے، یہ مذاکرات عاقلانہ اور شرافتمندانہ نہیں ہیں

امریکا جیسی حکومت سے مذاکرات نہیں کرنے چاہیے، یہ مذاکرات عاقلانہ اور شرافتمندانہ نہیں ہیں

رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر نے 8 فروری سنہ 1979 کو فضائيہ کے ایک خصوصی دستے 'ہمافران' کی جانب سے امام خمینی کی تاریخی بیعت کی سالگرہ کے موقع پر فضائيہ اور فوج کے ائير ڈیفنس شعبے کے بعض کمانڈروں سے ملاقات میں اس تاریخی دن کو ایک سرفراز، خود مختار اور تشخص والی فوج کی پیدائش کا دن قرار دیا۔

جمعه, فروری 07, 2025 08:06

مزید
بسیج

بسیج

بسیجی ایک ملکوتی مقام ہے

پير, نومبر 25, 2024 08:49

مزید
جلاد کے خلاف کم ترین فیصلہ

جلاد کے خلاف کم ترین فیصلہ

عالمی فوجداری عدالت نے غاصب صیہونی رژیم کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پر نسل کشی کا جنگی جرم ثابت ہو جانے کے بعد اس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں

جمعه, نومبر 22, 2024 09:45

مزید
غاصب صیہونیوں کو نقل مکانی کا حکم

غاصب صیہونیوں کو نقل مکانی کا حکم

حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں 25 یہودی بستیوں میں مقیم صیہونی آبادکاروں کو خبردار کیا ہے کہ وہ جلد از جلد یہ بستیاں خالی کر دیں

منگل, اکتوبر 29, 2024 08:30

مزید
فلسطینی مزاحمتی تحریک کا کہنا ہے کہ سابق ایف ایم ڈاکٹر ظریف اور ان کی ٹیم عالمی طاقتوں کے خلاف جیت گئی

فلسطینی مزاحمتی تحریک کا کہنا ہے کہ سابق ایف ایم ڈاکٹر ظریف اور ان کی ٹیم عالمی طاقتوں کے خلاف جیت ...

فلسطینی شخصیت نے مزید کہا کہ ہمارا خون صیہونی حکومت کی تلوار پر فتح پائے گا

جمعرات, جولائی 11, 2024 08:55

مزید
ایران حملہ نہ کرے مگر اسرائیل کو کھلی چھٹی ہے

ایران حملہ نہ کرے مگر اسرائیل کو کھلی چھٹی ہے

اسرائیل نے تمام بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے شام میں ایران کے سفارتخانے پر حملہ کیا، جس میں سفارتی اہلکار شہید ہوگئے

هفته, اپریل 13, 2024 09:53

مزید
شاہ کا اپنی بیوی کے ساتھ فرار

شاہ کا اپنی بیوی کے ساتھ فرار

امام خمینی(رح) نے شاہ کے فرار کی مناسبت سے بیرونی نامہ نگاروں کو انٹرویو دیتے ہوئے انقلاب کے پروگراموں کی وضاحت کی اور کہا: شاہ کا فرار ہماری قوم و ملت کی کامیابی کا ابھی پہلا مرحلہ ہے

منگل, جنوری 16, 2024 08:42

مزید
Page 1 From 21 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >