امام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت امیر المومنین علیہ السلام کی شخصیت مکمل معجزہ تھی ان کی مانند کسی دوسرے کا ہونا ناممکن ہے۔ میرے خیال کے مطابق اگر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس واحد ہستی کے علاوہ کسی دوسرے کی تربیت نہ کی ہوتی تو ان کے لئے وہی کافی ہوتا جیسا کہ پیغمبر اسلام کو مبعوث کیا گیا تھا
جمعرات, فروری 25, 2021 03:20
حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت اتنی عظیم ہے کہ جن کی عظمت اور خصوصیات، اور شان و منزلت کے بارے میں تمام مسلمان فرقوں کے درمیان اتفاق نظر پائی جاتی ہے دنیا کے تمام مسلمان حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ عظیم ہستی، یہ بے مثال شخصیت، یہ اسلام کا کامل مظہر، ایک لمحے کے لئے بھی پیغمبر اسلام کی پیروی سے غافل نہیں ہوا، حضرت علی (ع) نے بچپن سے لے کر زندگی کے آخری لمحہ تک خداوندمتعال، اسلام اور پیغمبر اسلام کے لئے مجاہدت کے سلسلے میں ایک لمحہ کے لئے بھی کوئي کوتاہی نہیں کی۔
جمعرات, فروری 25, 2021 03:05
پير, فروری 22, 2021 11:13
ماہ رجب اسلام کے با فضیلت اور اہم مہینوں میں سے ایک مہینہ ہے، معصومین علیہم السلام سے اس مہینہ کی فضیلت کے بارے میں بے شمار احادیث وارد ہوئی ہیں۔
جمعرات, فروری 18, 2021 04:17
منگل, فروری 16, 2021 02:35
وہاں پر ساری بات امام کی جامعیت کے بارے میں تھی
پير, فروری 15, 2021 11:26
میں اسلامی جمہوریہ ایران کے یوم آزادی کے موقع پر پوری دنیا کے مسلمانوں، مظلوموں اور ایرانی قوم کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہوں
جمعرات, فروری 11, 2021 01:50
کورونا کو دیکھتے ہوئے اس سال آن لائن انقلاب مارچ کا بھی اہتمام کیا گیا ہے
بدھ, فروری 10, 2021 08:44