جوانی میں اللہ کی عبادت کریں
راوی:سید رحیم میریان
سید رحیم میریان اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ 1365 ہجری شمسی کو ایک دن میں امام خمینی(رح) کے کمرے کے پاس سویا ہوا تھا اور امام خمینی ابھی ابھی ہسپتال سے گھر واپس آئے تھے امام ابھی مکمل طرح سے ٹھیک نہیں ہوئے تھے لیکن وہ پھر بھی نماز شب کے لئے اٹھ گئے اور جب وہ وضو کر رہے تھے تو انہیں مسح کرنے میں مشکل آرہی تھی تو آپ نے اپنا ہاتھ میرے کاندھوں پر رکھا اور فرمایا کہ جب تک جوان ہو اللہ کی عبادت کر لو جب بوڑھے ہو گئے تو میری ہو جاو گے