آیت اللہ کاشانی اور امام خمینی کی تصویر کی عجیب داستان
1331 ہجری شمسی کو ہمدان کے علماء کرام اور لوگوں کو معلوم ہوا تھا کہ آیت اللہ سید محمد تقی خوانساری کی طبیعت خراب تھی انہوں نے ان سے گزارش کی کہ وہ کھلی ہوا میں کچھ دن گزاریں آیت اللہ نے ان کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے کچھ افراد کے ہمراہ جن میں امام خمینی(رہ) بھی تھے دوسری جگہ منتقل ہو گئے جہاں تمام علماء کرام نے یاد گار تصویر بنائی ایک دن وہ نماز کو ادا کرنے کے لئے مسجد کی طرف نکلے تو راستے میں ان کو دل کا دورہ پڑا اور انہوں نے 64 سال کی عمر میں اس دار فانی کو الوداع کہا اور انھیں آیت اللہ حائری کے ساتھ دفن کیا گیا۔