فلسطینی مزاحمتی گروہوں کا مصر کو سخت پیغام

فلسطینی مزاحمتی گروہوں کا مصر کو سخت پیغام

غزہ کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ مزاحمتی گروپوں نے مصر کو ایک سخت پیغام دیا ہے کہ غزہ کی صورت حال کافی خراب ہے اور صیہونیوں کے پاس اپنے

فلسطینی مزاحمتی گروہوں کا مصر کو سخت پیغام

غزہ کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ مزاحمتی گروپوں نے مصر کو ایک سخت پیغام دیا ہے کہ غزہ کی صورت حال کافی  خراب ہے اور صیہونیوں کے پاس اپنے وعدوں کو پورا کرنے کے لیے صرف 15 دن باقی ہیں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی قیادت کے حملے جو 11 دن تک جاری رہے اس کے بعد تل ابیب نے ابھی تک اپنا محاصرہ کم نہیں کیا حالانکہ ان حملوں کے بعد جنگ بندی کا اعلان کیا گیا تھا غزہ کے باشندوں کی خوفناک صورت حال ان کے مسلسل محاصرے اور علاقے پر پھر صیہونی بمباری نے فلسطینی مزاحمتی گروپوں کو مصری انٹیلی جنس سروس کو ایک مضبوط پیغام بھیجنے پر مجبور کیا جس میں غزہ کی صورتحال تشویشناک بتایا گیا ہے مزاحمتی گروپوں نے اس بات پر زور دیا  کہ ان کے پاس "اسرائیل اور اس کی پالیسیوں پر قابو پانے کے ذرائع ہیں اور اسی وجہ سے وہ صہیونیزم کو آخری موقع دینا چاہتے ہیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ مزاحمتی گروپوں نے مصر کو ایک سخت پیغام دیا ہے کہ غزہ کی صورت حال کافی  خراب ہے اور صیہونیوں کے پاس اپنے وعدوں کو پورا کرنے کے لیے صرف 15 دن باقی ہیں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی قیادت کے حملے جو 11 دن تک جاری رہے اس کے بعد تل ابیب نے ابھی تک اپنا محاصرہ کم نہیں کیا حالانکہ ان حملوں کے بعد جنگ بندی کا اعلان کیا گیا تھا

 غزہ کے باشندوں کی خوفناک صورت حال ان کا مسلسل محاصرہ اور علاقے پر ایک بار پھر صیہونی بمباری نے فلسطینی مزاحمتی گروپوں کو مصری انٹیلی جنس سروس کو ایک سخت پیغام بھیجنے پر مجبور کیا جس میں غزہ کی صورتحال کو تشویشناک بتایا گیا ہے مزاحمتی گروپوں نے اس بات پر زور دیا  کہ ان کے پاس "اسرائیل اور اس کی پالیسیوں پر قابو پانے کے ذرائع ہیں اور اسی وجہ سے وہ صہیونیزم کو آخری موقع دینا چاہتے ہیں۔

ان ذرائع کے مطابق مزاحمتی گروہوں کی 15 دن کی مہلت دی تھی جو کہ ختم ہونے والی ہے انہوں نے مصر کی خفیہ ایجنسی کو خبردار کیا کہ موجودہ صورتحال زیادہ دن تک باقی نہیں رہے گی اور اگر اسرائیل نے اپنی جارحیت جاری رکھے تو مزاحمتی گروہوں کے پاس بھی اسرائیل کے خلاف کاروائی کرنے کے لئے بہت سارے ذرائع ہیں۔

اسرائیلی جنگی طیاروں نے آج صبح یونس کے قادسیہ بیس پر کئی میزائل داغے فلسطینی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ بم دھماکے اتنے شدید تھے کہ  ان کی خوفناک آواز نے پوری غزہ پٹی کو ہلا کر رکھ دیا۔

ای میل کریں