الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
سجدہ میں ذکر پڑه سکتی ہے بلکہ مستحب ہے کہ نماز کے وقت روئی بدل کر با وضو یا تیمم کرکے قبلہ رخ بیٹه کر ذکر، دعا اور صلوات پڑهنے میں مشغول رہے۔
جمعه, ستمبر 11, 2015 12:16
اللہ تبارک و تعالٰی نےحضرت موسی(ع) سے فرمایا: ’’ وَذَکَرَھُم بِایّام اللہ ‘‘ اوران کو اللہ تعالٰی کے دن یاد دلاؤ ۔
منگل, ستمبر 08, 2015 12:22
جس گھڑی امام (رح) نے اپنی تحریك كا آغاز کیا اور اس وقت تک کہ آپ دنیا سے رحلت كر گئے ہم امام(رح) کے پر اعتمادترین افراد میں سے تھے ۔ امام (رح) اپنی تاریخ میں جتنا اعتماد ہم پر رکھتے تھے شاید کسی اور پرکرتے تھے
جمعه, ستمبر 04, 2015 02:30
جو عوام اخلاص کے ساتھ جہاد اور مقابلہ کے میدان میں آئے ہو اور تمام سختیوں کو جھیلنے کے باوجود امام (رح) اور روحانیت کی حمایت کی ہو اور اپنے جوان انقلاب کی راہ میں پیش کیاہو، وہ بیرونی دشمنوں کو ۔ ۔ ۔ ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دے گی کہ شرایط اور حالات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے امام (رح) اور شہدا کے نصب العین اور آرزوں کو گمراہی کی طرف گھسیٹیں ۔
جمعرات, ستمبر 03, 2015 12:25
تکفیری گروہوں نے درجنوں مسلمان ممالک میں ہزاروں اور لاکھوں بے گناہ سنی اور شیعہ مسلمانوں کا خون بہایا ہے، تاکہ فرقہ واریت کی آگ کو ہوا دی جائے اور امت اسلامی کو اندرونی مسائل میں الجھا دیا جائے اور اس کا براہ راست فائدہ صیہونی غاصب ریاست اسرائیل کو پہنچ سکے۔
هفته, اگست 22, 2015 11:00
آیت اللہ بشیر نجفی: تکفیری ٹولوں کا مقابلہ کرنا ضروری ہے اور جو کچھ ہمارے پاس ہے اسے اس ناسور کی بیخ کنی پر صرف کرنا ہو گا۔ اور اپنے علاقے میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے ہر چند کوشش کرنا ہو گی، خداوند عالم نے قرآن کریم میں نصرت اور کامیابی کا وعدہ دیا ہے۔
اتوار, اگست 16, 2015 09:40
وطن عزیز کو بانی پاکستان کی خواہشات کے مطابق تکفیری نہیں، اسلامی مملکت کے طورپر دنیا کے سامنے پیش کرنا ہوگا۔ یہ ہمارے خائن اور مفاد پرست سیاستدانوں کی ناقص داخلہ اور خارجہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے، جس کا خمیازہ آج پاکستان کے 18کڑوڑ محب وطن عوام بھگت رہے ہیں۔
جمعرات, اگست 13, 2015 06:21