جبکہ ہمار ے عزیز و عظیم امام نے اس مسئلے اور ایسی انقلابی نسل کی سنہ ۱۳۴۳(۱۹۶۴) سے پیش گوئی اور ان کا انتظار کررہے تھے، اوراس طرح امام ان لوگوں کے جواب میں کہ کس یار اورساتھی کی مددسے آپ کامیاب ہوناچاہتے ہیں؟ فرماتے تھے : میر ے سپاہی ماؤں کی گود میں ہیں !
پير, اگست 10, 2015 05:58
شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے بانی تھے۔ آپ فکر امام خمینی کے خالص اور سچے پیرو تھے اسی لیئے شہید عارف حسین الحسینی پاکستان کو عالمی استعمار کے چنگل سے آزادی دلوانا چاہتے تھے۔
جمعرات, اگست 06, 2015 09:26
کئی سالوں سے عالم اسلام کے مصلح افراد اسلام کی امت واحدہ کا نعرہ لگا رہے ہیں، علامہ اقبال، امام موسی صدر، شیخ شلتوت، امام خمینی اور عالم اسلام کے دوسرے بزرگ مذہبی اور سیاسی رہنماوں نے اتحاد و وحدت کی تاکید کی ہے۔
بدھ, اگست 05, 2015 09:45
جب امام خمینی ایران سے جلا وطن ہو کر عراق تشریف لے گئے تھے ان کی انقلابی تحریک کا حصہ ہوتے تھے اور اکثر و بیشتر نماز امام خمینی کی اقتدا میں ادا کرتے... جب پاکستان تشریف لائے تو ان کے پاس امام خمینی کا وکالت نامہ و نمائندگی کا خصوصی خط تھا۔
منگل, اگست 04, 2015 12:19
عربستان ... اپنی تمام جنگی توانائیاں اور اللہ تعالٰی کا عطا کردہ قدرتی ذخائر اور امکانات کو علاقہ میں انتہاپسندی کی فروغ،دہشت گردی کی حمایت،پڑوسی ممالک کو نا امن بنانے اور خاص کریمن جیسے فقیر اور مظلوم اسلامی ملک پر وحشی انداز میں بم باری کرنے اوراس ملک کی بے سہارا مسلمان عوام کو رمضان المبارک میں خاک و خون میں نہلانے پرخرچ کررہاہے ۔
هفته, اگست 01, 2015 11:03
هفته, جولائی 25, 2015 06:15
مقررین کا کہنا تھا کہ سعودی عرب، قطر اور ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا اور ہمارے بچوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا اور نہ ہی ہماری مسجدیں اور کلیسا ویران ہوں گے۔
هفته, جولائی 25, 2015 11:50
ایرانی عوام دنیا كے دیگر مسلمانوں كی مانند اسلام كے لئے پیدا كی جانے والی مشكلات، ركاوٹوں، خطرات اور عن قریب عملی ہونے والی سازشوں كے مقابله میں قادر وتوانا اور الله تعالٰی كے درگاه میں ذمه دار ہے۔
جمعه, جولائی 10, 2015 11:19