میں فٹبال کو دلی لگاو سے کھیلتا تھا اور ہمیشہ کھیل کے میدان میں اچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کرتا تھا اسی وجہ تہران کے شاہین فٹبال کلب کے سربراہ نے مجھے اپنی ٹیم میں کھیلنے کی دعوت تھی جس کو میں نے خوشی خوشی قبول کر لیا تھا۔
منگل, مارچ 19, 2019 09:40
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے بدھ کے روز عراق کے مزہبی شہر نجف اشرف میں ایران کے صدر حسن روحانی سے ہونے والی ملاقات میں فرمایا ہے کہ داعش کے خلاف عراقی عوام اور ان کے حامیوں کا عمل قابل تعریف ہے۔
بدھ, مارچ 13, 2019 08:11
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہمیں خطے میں قیام امن و سلامتی کے لئے ابھی بہت سی منزلیں طے کرنی ہیں۔
منگل, مارچ 12, 2019 06:01
ایرانی صدر کے دفتر سے شائع ہونے والی ایک خبر میں کہا گیا ایران و عراق نے ایرانی اور عراقی زائرین اور سیاحوں کے لئے ویزا مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔
پير, مارچ 11, 2019 07:08
ایران اور آرمینیا کو امریکہ کی مرضی اور خواہش کے برعکس باہمی تعلقات کو مضبوط اور مستحکم بنانا چاہیے۔
بدھ, مارچ 06, 2019 12:00
حضرت زہراء (س) کی زندگی اور سیرت اس درجہ سبق آموز اور دلچسپ ہے کہ دنیا کی ہر آزاد عورت آپ کو قدیسہ کی طرح تعریف کرتی ہے
هفته, مارچ 02, 2019 12:01
میں جب بھی آپ لوگوں کے نورانی چہرون کو دیکھتا ہوں تو مجھے دلی سکون حاصل ہوتا ہے جوانو آپ نے اسلام کو نئی زندگی دی ہے آپ نے ایران کو کامیاب بنایا ہے شروع سے ہی اسلامی انقلاب کی کامیابی میں جوانوں کا اہم کردار تھا اور انشاء اللہ یہ کردار اسی طرح ہمیشہ جاری رہے گا اور مھے امید ہیکہ آپ حضرات اپنے بچوں کو بھی اسی طرح تعلیمات دیں گے اور ان کے اندر بھی اسی طرح انقلاب کی خدمت کرنے کا جذبہ پیدا کریں گے تانکہ آنے والے دور میں وہ بھی آپ کی طرح اس اسلامی ملک کی حفاظت کر سکیں۔
هفته, مارچ 02, 2019 11:07
ریلی کے شرکاء اسلام، مسلمانوں کے مابین اتحاد وحدت، انقلاب، رھبرانقلاب اسلامی کے حق میں اور اسی طرح امریکہ اور اسرائیل کے خلاف فلک شگاف نعرے لگا رہے ہیں
منگل, فروری 12, 2019 11:02