امریکہ اسلام کے نورانی چہرے کو مخدوش کرنا چاہتا ہے:امام خمینی(رح)
ہمیں حقیقی اسلام کو دنیا کے سامنے پیش کرنا ہے دنیا کو اسلام کی حقیقت سے آشنا کرنا ہے ہمیں قرآن کی حقیقی صورت کو دنیا کے سامنے پیش کرنا ہے اگر دنیا کو اسلام اور قرآن کی حقیقت معلوم ہوجاے تو پوری دنیا قرآن اور اسلام کی فریفتہ بن جاے گی آج انحرافات اس لئے ہیں تانکہ لوگ اسلام اور قرآن کی حقیقت تک نہ پہنچ سکیں یہ انحرافات لوگوں کو قرآن اور اسالم سے دور کرنے کے لئے ہیں لیکن یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اسلام ناب محمدی کو دنیا کے سامنے پیش کریں اور دنیا کو قرآن کا عاشق بنائیں آج مسلمانوں کا سب سے بڑا ددشمن امریکہ اسلام کو نابود کرنے کے لئے ہم ممکن کوشش کر رہا ہے وہ امریکہ کچھ اسلامی کے ذریعے اسلام کو ایک وحشی اور خطرناک مذہب کے طور پر پیش کرنا چاہتا ہے۔
امام خمینی پورٹل کی رپورت کے مطابق اسلامی انقلاب کی کامیابی کے امام خمینی (رح) نے قم 7 اپریل 1979 کو اصفہان کے جوانوں سے اپنے خطاب میں فرمایا مجھے آج خوشی ہے کہ میں اس نوجوان چہروں کو اسلام کی خاطر جدوجہد کرتے ہوے دیکھ رہا ہوں میں آپ کا شکر گزار ہوں کہ آپ مجھ سے ملنے کے لئے یہاں تک آے میری دعا ہیکہ خداوند متعال آپ کو ہر میدان میں کامیاب بناے ہمیں امید کہ آپ اس کام کو آخرتک پہنچائیں گے میرے عزیزو آپ نے دیکھا کہ کس اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ یہاں تک پہنچے ہو اور اس تحریک کو آپ کی یکجہتی نے کامیاب بنایا ہے۔
اسلامی انقلاب کے بانی نے قومی اتحاد کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہرے فرمایا کہ اگر ہمارے درمیان قومی اتحاد اور یکجہتی نہ ہوتی تو شاید ہمیں اس تحریک میں کامیابی نہ ملتی آپ نے فرمایا جس طرح اس تحریک کی کامیابی میں اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت تھی اسی طرح اس تحریک کو باقی رکھنے کے لئے بھی ہمیں متحد ہونا ہو گا آج دشمن ہمیں تقسیم کرنے کی کوشش کرے گا اور ہمارے درمیان اختلاف پیدا کر کے اس انقلاب کو کمزور بناے گا۔
امام خمینی(رح) نے اسلام اور مسلمانوں کی مظلومیت کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ آج دنیا اسلام ناب محمدی سے دور ہے لہذا ہمیں حقیقی اسلام کو دنیا کے سامنے پیش کرنا ہے دنیا کو اسلام کی حقیقت سے آشنا کرنا ہے ہمیں قرآن کی حقیقی صورت کو دنیا کے سامنے پیش کرنا ہے اگر دنیا کو اسلام اور قرآن کی حقیقت معلوم ہوجاے تو پوری دنیا قرآن اور اسلام کی فریفتہ بن جاے گی آج انحرافات اس لئے ہیں تانکہ لوگ اسلام اور قرآن کی حقیقت تک نہ پہنچ سکیں یہ انحرافات لوگوں کو قرآن اور اسالم سے دور کرنے کے لئے ہیں لیکن یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اسلام ناب محمدی کو دنیا کے سامنے پیش کریں اور دنیا کو قرآن کا عاشق بنائیں آج مسلمانوں کا سب سے بڑا ددشمن امریکہ اسلام کو نابود کرنے کے لئے ہم ممکن کوشش کر رہا ہے وہ امریکہ کچھ اسلامی کے ذریعے اسلام کو ایک وحشی مزہب کے طور پر پیش کرنا چاہتا ہے۔