اردو شاعری

ماوں کی لوریاں

علامہ ابن علی واعظ شائق میرٹھی

تبدیل سسکیوں میں تھیں ماوں کی لوریاں

اطفال جن کےسوتے تھے لے لے کے ہچکیاں

اور قہقہے  بلند تھے محلوں کے درمیاں

گرمی بزم عیش سے آباد تھے  مکاں

یہ سیر ہوکے خوش تھے وہ بیزار بھوک سے

بیدار یہ خوشی میں  وہ بیدار بھوک سے

ای میل کریں