امام خمینی (رح) نے 16 فروری 1979 کو ایرانی قوم کے نام کچھ اہم پیغام جاری کرتے ہوے فرمایا کہ ابھی ہمیں ایک حکومت کی ضرورت تھی ہم نے عبوری حکومت کو شرعی ولایت اور عوام کی راے کے مطابق تعیین کیا ہے ایسا نہیں کہ یہی حکومت آخر تک قائم رہے گی ابھی پارلیمنٹ کی تشکیل حکومت کے اہم کاموں میں سے ایک ہے اس کے بعد خود عوام سارے فیصلے کرے گی۔
هفته, فروری 16, 2019 09:20
انقلاب اسلامی حقیقت میں معجزات کا نام ہے، ایسے معجزات جنھیں دکھانے کیلئے فرزندان روح اللہ نے اپنی جانوں کے ان گنت نذرانے پیش کئے ہیں، فرزندان خمینی بھی کیا عجیب لوگ ہیں
هفته, فروری 16, 2019 10:54
ایرانی قوم بادشاہت کے سیاہ بادلوں کی اوٹ سے برآمد ہونیوالے آفتابِ انقلابِ اسلامی کی 40ویں سالگرہ منا رہی ہے اور دنیا بھر میں انقلاب پسند طبقے بھی ایرانی قوم کیساتھ اس جشن میں شریک ہیں
اتوار, فروری 10, 2019 08:39
جو تم لوگوں سے دوستی کرے وہ میرا دوست ہے اور جو تم سے دشمنی کرے وہ میرا دشمن ہے
اتوار, جنوری 20, 2019 08:35
امام خمینی (رح) کی فرمائش کی روشنی میں اگر قرآن نہ هوتا تو خدا کی معرفت اور شناخت کا دروازہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بند ہوتا
جمعه, جنوری 11, 2019 09:21
امام علی (ع) نے جج کے پاس مراجعہ کرنے والوں کے حقوق کو اہمیت دی ہے
بدھ, جنوری 09, 2019 10:53
مرضیہ حدیدچی دباغ کا کہنا ہے کہ شاہ کے فرار کی خبر سنتے ہی میں امام کی خدمت کی میں حاضر ہوئی اور میں نے ان سے کہا: شاہ فرار ہوگیا ہے! میرے خیال کے برخلاف امام (رح) کے چہرہ پر میں نے کسی قسم کی تبدیلی کا مشاہدہ نہیں کیا اور انہوں نے اس وقت بھی ہمیشہ کی طرح نہایت سکون و اطمینان کی حالت میں فرمایا: بہت خوب۔ق
منگل, جنوری 08, 2019 10:02
امام خمینی کی اہلیہ کی نفسیاتی صورتحال نجف اشرف کے مقابلے میں یہاں بہت تھی
پير, جنوری 07, 2019 10:08